میم الف رضا

میرا نام حافظ مقبول احمد رضا ھے.
میرا تعلق ضلع نارووال سے ھے حالیہ سکونت لاھور میں ھے.
پیشے کے اعتبار سے میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں اور کیلکیگرافی ٹرینر بھی.
مجھے نعت خوانی کا شوق ھے.
شاعری پڑھنا اور کرنا دونوں میرے مشغلوں میں شامل ھے.
یوم پیدائش
فروری 1، 1986 (عمر: 38)
مقام سکونت
لاھور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
کیلیگرافی ، گرافک ڈیزائننگ
Top