Recent content by میاں محمد آصف

  1. م

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    شعرا کی ادبی و شخصی چپکلش سے ان کے ادبی مقام پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ ہردور کی لازمی روداد ہے۔ ایک ناقد کو سب سے پہلے پوری واقفیت حاصل کرنی چاہیے۔ اس کے بعد ادبی مقام کے تعین میں زیر بحث شاعر کے بارے میں اس کے ہم عصر شعرا و ناقدین کی آرا کو پیش کرنا چاہیے۔ کسی ایک پہلو کو بیان کرکے ہم قارئین کو...
  2. م

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    السلام علیکم خرم بھائی! میں آج کل مرزا یگانہ پر ایک مقالہ لکھ رہا ہوں۔ آپ کامطلوبہ کلیات بھی میرے پاس موجود ہے۔ آپ تشریف لائیں کسی دن۔
Top