Recent content by میاں عطاالرحمن

  1. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    شکریہ، مقدس۔ کیا اس لغت کو اس کی موجودہ، نا مکمل شکل میں دیکھنا ممکن ہے، پلیز؟
  2. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بہت اچھی بات ہے جی۔ میں اس کو کہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہوں، پلیز؟
  3. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    آپ لوگ یہ ایک بہت اچھا کام کر رہے ہیں- شکریہ۔ اگر ان ساری فائلز کو صاف کرکے مرج کرنا ہو، یا ان کے متعلق کوئی اور پروگرامنگ کا کام ہو تو بندہ حاضر ہے۔ جب سارا ڈیٹا ایک دفعہ اکٹھا ہو جائے تو اس کو کہیں ویب پہ بھی ڈال سکتا ہو، تاکہ آسانی سے ایڈٹ کیا جا سکے۔ شکریہ۔
Top