بالکل سچ ہے
یہ تو بالکل ایسا ہے جیسے کسی 10 15 پیاری پیاری گالیاں دے کر بدتہذیب ثابت کرنا۔۔ (کتنے۔۔۔۔ اور۔۔۔اور۔۔۔ ہو۔گالی دیتے ہو شرم کرو) ہی ہی ہی:battingeyelashes:
اس سے میرے زہن میں سورۃ یوسف کا قصہ بھی آتا ہے جب حضرت یوسف (علیہ السلام) نے قید میں دو ساتھیوں کیساتھ کلام کیا تھا
يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ (39)
میرے جیل خانے کے رفیقو! بھلا کئی جدا جدا آقا اچھے یا (ایک) خدائے یکتا وغالب؟...
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم
انک حمید مجید