Recent content by من

  1. من

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    جو الفاظ 5 سے کم حرفوں والے ہوتے ہیں انکو کیا کہتے ہیں جیسے فاعلن میں 5 الفاظ ہیں
  2. من

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    محمد تابش صدیقی, اب دیکھیے۔ اس کا لنک کاپی نہیں ہو سکا تھا۔ :) جزاکم اللہ لیکن اب بھی نہیں ملی پہلی قسط
  3. من

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    اسپر کلک کرنےکسے فیس بک کھل رہا ہے
  4. من

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    مجھے پہلی دوسری اور تیسری قسط نہنہ مل رہی اس لڑی کی
  5. من

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گیے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں فراق گورکھپوری
  6. من

    نعت کہنے کا مجھ میں تو یارا نہیں...

    نعت کہنے کا مجھ میں تو یارا نہیں بن کہے بھی تو میرا گزارا نہیں میری آنکھوں میں پھر روشنی نا رہے گر محمدﷺ ہی آنکھوں کا تارا نہیں جسﷺ نے اکر سبھی حق ادا کر دے رب نے ایسا نبی پھر اتارا نہیں آپﷺ نے جیسے دیں کو مکمل کیا اس سے پہلے کسی نے سنوارا نہیں بد نصیبی ہے اسکی کے جاکر بھی جو آستانے پہ...
  7. من

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
  8. من

    آؤ قافیے بنائیں

    جزاک اللہ آپ دونوں کا لیکن قافیہ جنگلوں ہے... مصرع ہے تھی رات گھپ اندھیری سفر جنگلوں کا تھا.
  9. من

    آؤ قافیے بنائیں

    جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
  10. من

    تازہ غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے

    جزاک اللہ
  11. من

    تازہ غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے

    یکجا کلام بے ضرر سی چاہتوں کا ہمیں وہ صلہ دیا ہے کوی خواب ہم ہوں جیسے ہمیں یوں بھلا دیا ہے نہ چلی تھی کوی آندھی نہ ہوا کی سمت بدلی *جو چراغ جل رہا تھا جانے کیوں بجھا دیا ہے غمِ عاشقی دیا جب غمِ ہجر بھی دیا ہے ہمیں غم دیا جو اس نے وہ بے انتہا دیا ہے پہلے تو کی محبت پھر کیوں یہ تلخیاں سی...
  12. من

    سب دعائیں تو مانگ بیٹھی ہوں اے خدا کوئی معجزہ کر دے

    سب دعائیں تو مانگ بیٹھی ہوں اے خدا کوئی معجزہ کر دے
  13. من

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    اگر اپ میں سے کو جواب دیں تو بڑی مہربانی ہوگی
  14. من

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا کھا گیے بھا گیے چھا گیے کے ساتھ کیا 'رلا' گیے'آ' گیے قافیہ ہو سکتے؟
Top