Recent content by منیب احمد فاتح

  1. م

    غزل - آئینہ دیکھ لو - منیبؔ احمد

    تازہ غزل پیش خدمت ہے۔ معائب و محاسن پر ضرور روشنی ڈالیں۔ بہت شکریہ :) جب تک بجائے اشک کے موتی نہ دیکھ لو کچھ دیر رو کے ہمدمِ دیرینہ دیکھ لو اہرام مصر کے ہوں مقابر ہوں چین کے دل سا کہیں نہ پاؤ گے گنجینہ دیکھ لو سنتے ہی سنتے گزرے ہوؤں کی کہانیاں ہم بھی ہوئے ہیں قصۂ پارینہ دیکھ لو پانی میں عکس...
  2. م

    غزل - کراہتے کیوں ہو؟ - منیبؔ احمد

    بالکل صحیح! راوی اس لیے لکھا کیونکہ میرے گھر کے پاس ہی بہتا ہے بلکہ بہنے کی کوشش کرتا ہے۔ آئندہ اس کا خیال رکھوں گا کہ قاری کی معلومات بھی شعر لکھتے وقت ملحوظ رکھوں۔ بہت شکریہ!
  3. م

    غزل - کراہتے کیوں ہو؟ - منیبؔ احمد

    خوب کہنے سے نور آگیں کے ہو گئی میری یہ غزل پرنور بہت شکریہ۔
  4. م

    غزل - کراہتے کیوں ہو؟ - منیبؔ احمد

    پھر جاڑے کی رت آئی چھوٹے دن اور لمبی رات
  5. م

    تعارف اپنے منہ میاں مٹھو بن گیا۔

    خوش آمدید۔ آپ کا آنا بابرکت ہو۔
  6. م

    کالا رنگ

    درست کہا آپ نے۔ بعض اوقات ایسے مطالب ادا ہوتے ہیں جن تک ابھی فہم کی رسائی نہیں ہوتی۔ اظہار اپنے آپ میں ایک پراسرار عمل ہے۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو امانتداری کا اتنا احساس ہے۔ اس احساس کو ہمیشہ زندہ رکھیے۔
  7. م

    غزل - کراہتے کیوں ہو؟ - منیبؔ احمد

    بہت شکریہ، محترم عدنان بھائی۔ اپنا یہ شعر مجھے بھی بہت پسند ہے۔
  8. م

    غزل - کراہتے کیوں ہو؟ - منیبؔ احمد

    چھوٹی سی تازہ غزل۔ رائے دیجیے۔ مراد وجہِ الم ہے کراہتے کیوں ہو؟ جو چاہیے ہی نہیں اُس کو چاہتے کیوں ہو؟ ملاپ قلب کا ہوتا ہے قالبوں کا نہیں فقط بدن کو بدن سے بیاہتے کیوں ہو؟ منیبؔ ہونٹ بہت خشک ہیں لبِ راوی اب ایسے صحرا نما سے نباہتے کیوں ہو؟
  9. م

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    وہی زنجیر ہے تیرے بھی گلے میں راحیل جس نے سورج کو لبِ بام بھی رہنے نہ دیا واہ۔ بہت عمدہ۔ بہت خوبصورت انداز!
  10. م

    تمہارے چاہنے والے۔۔۔۔ (دو اشعار)

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھے اشعار! واقعی فرق بہت معمولی ہے۔
  11. م

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی واہ۔ بہت زبردست!
  12. م

    کالا رنگ

    دلکش اسلوب! گہری باتیں! سمجھنے کے لیے عارف کی آنکھ چاہیے جو میرے پاس نہیں۔
Top