Recent content by منصور مکرم

  1. منصور مکرم

    بنی گالا میں دھرنا

    ان کے قدموں میں خواتین ملازمین نے دوپٹے رکھ دئے اور اپنا فیصلہ واپس لینے کی التجاء کی ،لیکن اس نے نہایت غرور و تکبر سے ان ماؤں بیٹیوں کے دوپٹوں کو پاؤں سے روندا اور گاڑی میں سوار ہوئے۔جیسے ہی ڈرائیور نے گاڑی مین گیٹ کی طرف بڑھا دی توخواتین ملازمین نے مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہوکر انکو کو کہا...
  2. منصور مکرم

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    وہ کیا کہتے ہیں کہ دل للچا گیا ناروے کو دیکھنے کیلئے۔
  3. منصور مکرم

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    میرے خیال سے تو اس موضوع پر ایک غیر جانب دار مقالے یا تحقیق کی ضرورت ہے۔تاکہ اس موضوع کی باریکیوں کو مدنظر رکھ کر کوئی حل نکل سکے۔
  4. منصور مکرم

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    جہاں تک میں نے یہ بحث دیکھی ،تو اگر اس میں سے یہ معمولی تلخی کم کردی جائے تو یہ بحث بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے ،بلکہ آگے چل کر شائد کوئی مثبت پہلو نکل آئے۔ لیکن شرط وہی کہ مقصد دلائل پر گفتگو ہی ہو، بحث برائے بحث نہ ہو۔
  5. منصور مکرم

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    گستاخ رسول کی سزا پر کسی زمانے میں میرا لکھا گیا ایک مضمون امید ہے مفید ثابت ہوگا۔ http://mansoorurdu.blogspot.com/p/blog-page_6.html درجہ بالا لنک پر کلک کرکے مضمون پڑھا جا سکتا ہے۔
  6. منصور مکرم

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    برداشت کا تو یہ عالم ہے معمولی اختلافات برداشت نہیں ہوتے،لیکن آئے ہیں جھاد جیسی باریکی رکھنے والے کام سے معاشرے کا اصلاح کرنے کیلئے۔
  7. منصور مکرم

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    اسی نام نہاد قتال و جھاد نے تو ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ جھاد جھاد کرنا تو بہت آسان ہے ،لیکن یوں اپنے جھاد کو ہائی جیکنگ سے بچانا دل گردے کا کام ہے۔ روس سے لیکر کشمیر تک اور آمریکہ سے لیکر عراق وشام تک اسلام کی ترویج کم اور اسلام کی بیخ کنی زیادہ کی گئی ہے۔ جھاد کا نام استعمال...
  8. منصور مکرم

    تین چیزوں کو چکنا رکھیں‘ سینکڑوں بیماریوں سے بچیں

    یہ جو آخر میں عبقری کا حوالہ دیا ہے نا ،تو بس سارا اثر جاتا رہا۔ عبقری میں ہوتی اسی چیزیں ہیں۔ لوگوں کی نفسیات سامنے رکھ کر لکھتے ہیں۔
  9. منصور مکرم

    مذہب آج کے جدید دور میں

    میرے خیال میں کنیزوں اور غلاموں کا معاملہ مذہب کے بجائے سیاسی ہے،اور انکو خدمت کیلئے ہی رکھا جاتا تھا۔ اسلئے اگر کنیزوں سے بھی آزاد عورت کی طرح پردہ کرایا جاتا تو حرج واقع ہوتا۔ آزاد عورت کیلئے بقدر ضرورت جانے کی اجازت ہے۔ بلکہ کاروبار تک کر سکتی ہے۔نیز سعودی عرب اسلام کیلئے بطور مثال ہرگز...
  10. منصور مکرم

    مذہب آج کے جدید دور میں

    جی لیکن مذہب کے ماننے والے مذہب سے کب واقف ہوگئے ہیں۔ کلمہ پڑھنا تک صحیح نہیں آتا اور مذہب کے نمائندے بن گئے۔ اپنے خیال کو مذہب کا نام دینے والی قوم ہیں ہم تو۔ اسی طرح کے واقعات پر حضور ؑ نے امت کے ان اعمال سے براءت کا اعلان کیا ہے۔اور اسپر سرزنش بھی کی ہے۔
  11. منصور مکرم

    دنیا کے خوبصورت ترین غار

    بہت اعلی
  12. منصور مکرم

    فرصت

    واو واو واو :openmouthed::openmouthed::desire::desire: گریٹ یارا :applause::applause::applause: کتنا خوبصورت آپکے کمال فن کی داد نہ دینا ظلم عظیم ہوگا اگرچہ مجھے پہلے بھی آپ کی اس خوبصورت کمال کا اندازہ تھا ،لیکن اس بار تو کمال ہی کمال کرگئے دوست۔
  13. منصور مکرم

    مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

    فہیم بھائی بہت مبارک اللہ تعالیٰ بچی کی عمر میں برکت ڈالے۔
  14. منصور مکرم

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!!!!!

    سال گرہ مبار ک عمر سیف بھائی اور ماہی کو بھی مبارک باد اور شاباش کہ بروقت محفلین کو باخبر کرتی ہیں۔
Top