Recent content by منصور احمد

  1. منصور احمد

    موبائل ایپ پروگرامر کی ضرورت

    السلام و علکیم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے.میں ایک عام چھوٹی سے پرسنلی موبائل ایپ بنانا چاہتا ہوں اگر کوئی بھائی موبائل پروگرامنگ کے بارے میں جانتا ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ مجھے نہیں معلوم یہ تھریڈ اس لڑی کے لئے موزوں ہے کہ نہیں۔۔۔پیشگی معذرت
  2. منصور احمد

    السلام و علکیم شاہ زیب بھائی کیا حال چال ہیں کیا اآپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں

    السلام و علکیم شاہ زیب بھائی کیا حال چال ہیں کیا اآپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
  3. منصور احمد

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    اب یہ لنک کام نہیں کر رہا۔۔؟ کوئی اور لنک ہے تو پلیز دیں۔۔۔
  4. منصور احمد

    سبق If بیان (If statement)

    ایسا لگ رہا ہے جیسے ایک بچے کو انگلی پکڑ کر ایک ایک قدم چلنا سیکھایا جا رہا ہے۔۔۔۔ یقین جانیئے بہت عمدہ کاوش ہے۔۔ ایک ایک لفظ وضاحت کر رہا ہے ہر چیز کی۔۔۔۔ بہت عمدہ ۔۔زبردست۔۔۔ اس سلسلے کو ایسے ہی جاری رکھیں۔۔۔۔
  5. منصور احمد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ایڈوب فوٹو شاپ کا سیون ورژن اور انگلش میں انسٹال ہے۔۔۔
  6. منصور احمد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت شکریہ ۔۔۔وہاں یہ فانٹ کام کر رہا ہے÷÷÷÷÷اب یہ مڈل ایسٹرن سپورٹ کو ان ایبل کرنا بھی سیکھا دیں۔۔۔۔
  7. منصور احمد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    http://imageshack.us/photo/my-images/204/graphic1rq.jpg یہ لنک چیک کریں۔۔۔ شائد کوئی چھوٹی سی غلطی کہیں ہو رہی ہے۔۔۔۔
  8. منصور احمد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    میں نے وہ بھی کر کے دیکھا ہے لیکن ابھی بھی کورل ڈرا میں نہیں لکھ رہا کوئی دوسری زبان لکھی آتی ہے۔۔۔۔ ونڈوز سیون زیر استعمال ہے۔۔۔
  9. منصور احمد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    پہلے تو بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے دوسرا میں نے اس کو ڈاونلوڈ تو کر لیا ہے لیکن اپلائی نہیں ہو رہا۔۔۔ میں نے اس کو ونڈو کے فانٹ فولڈر میں بھی پیسٹ کر دیا ہے۔۔۔ پھر کورل ڈرا اوپن کر کے اُس میں القلم فانٹ کی مدد سے لکھنے کی کوشش کی لیکن نہیں ہو رہا۔۔۔ راہنمائی کیجئے گا۔۔۔!
  10. منصور احمد

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    سبط الحسین صاحب بہت عمدہ تحریر۔۔۔۔ ضرور اس سافٹ وئیر پر ہاتھ صاف کریں گے۔۔۔ بہت شکریہ
  11. منصور احمد

    کلک سافٹ وئیر میں مدد درکار۔۔۔۔!

    بہت شکریہ فاتح الدین۔۔۔۔ اپ کے ٹیوٹریل کا انتظار رہے گا
  12. منصور احمد

    میر ی ویب سائٹ کا کیو آر کوڈ ایڈریس

    بہت اچھی انفارمیشن ہے۔۔۔ یہ بھی بتائیے گا کہ سیمبین موبائلز کے لئے کون سے پروگرام اس کے لئے مختص ہیں۔۔۔
  13. منصور احمد

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    پوری ٹیم کو اس پراجیکٹ کی تکمیل پر مبارکباد۔۔۔۔واقعی آپ سب کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ !!! بہت بہت بہت بہت مبارکباد
  14. منصور احمد

    کلک سافٹ وئیر میں مدد درکار۔۔۔۔!

    بات تو صحیح کہی آپ نے۔۔۔۔چلیں انتظار کرتے ہیں۔۔۔:) شکریہ جواب دینے کا
Top