ملک عمار علی خاں

آٹھویں کلاس سے اخبارات کا مطالعہ شروع کیا جو اب تک تسلسل سے جاری هے بلکہ بعض اوقات اخبار کا مطالعہ نہ کرنے سے دن کا گزر جانا مشکل محسوس ہوتا هے۔میڑک میں ہی پریس کلب سے رشتہ قائم ہوا اور لوکل اخبار میں آرٹیکل بهی لکھے اور رپورٹنگ بهی. کالج کے دوران اخبار میں تحریک انصاف کا نام پہلی دفعہ پڑها تو انصاف کے نام سے متاثر ہو کر رکنیت حاصل کی اور اپنے علاقہ کی باقاعدہ ممبر شپ کا پہلا رکن اور جنرل سکریٹری بنا متاثر ہونے کی ایک وجہ نظام عدل میں کو بہتر دیکھنے کی خواہش تهی ۔ڈبل ایم۔اے مطالعہ پاکستان اور پولیٹیکل سائنس میں کیا۔مزدوروں کے قوانین کو جاننے کی ٹرینگ لی پاکستان ورکر فیڈریشن اور آئی ایل او کے تحت ہونے والی ٹرینگز لی جبکہ مختلف شوشل تنظیموں میں مختلف شوشل راجیکٹس پر کام کیا جبکہ دو سال تک یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ملازمت کی
یوم پیدائش
اپریل 14، 1990 (عمر: 34)
مقام سکونت
شہر مادرئے اقبال سمبڑیال ضلع شہر اقبال سیالکوٹ
موڈ
Where
Gender
Male
Occupation
شوشل اینڈ ڈیویلپمنٹ سیکٹر

Contact

فیس بک
03362323121

دستخط

ملک عمار علی خاں

Following

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top