Recent content by معروف

  1. م

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    لیکن عبقری والوں نے آخر پر حکیم صاحب کا نام بھی تو دیا ہے اس میں ایسی سرقے والی کوئی بات نہیں اگر بغیر نام کے شائع ہوتا تو پھر واقعی سرقہ تھا۔ ایسے تو نام کے ساتھ اکثر رسائل و جرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔
  2. م

    انسانی جسم کی جلد میں سب سے زیادہ درد کا احساس

    وصی احمد نعمانی اللہ کا کوئی بھی عمل حکمت سے خالی نہیں ہے اور تمام عمل میں انسانوں کے لئے نصیحت ہے۔ اللہ نے اپنے کلام پاک میں ارشاد فرمایا ہے کہ قیامت کے روز جب منکرین خدا کو جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا تو اس کے جسم کی کھا ل جب جل جائے گی تو اس کی جگہ نئی کھال پیدا کردی جائے گی ۔ اس طرح خدا کی...
  3. م

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ چہارم)

    جمیل خان نے جہاں چند حقائق کو بیان کیا ہے وہیں کئی حقیقتوں کو مسخ کردیا ہے ان کیلئے اتنا ہی کہوں گا۔ چیتے کا جگر چاہئے شاہیں کا تجسس۔۔۔۔جی سکتے ہیں بے روشنی دانش افرنگ اللہ سب کو عقل سلیم سے نوازے آمین۔
  4. م

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ سوم)

    میں نایاب صاحب کی آراء سے متفق ہوں ۔
  5. م

    ہدایت و عافیت کی دعا

    جزاک اللہ
  6. م

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    اللہ آپ سب کیاردو کیلئے کاوشوں کو قبول فرمائے اور آپ کی خصوصی مدد فرمائے آمین۔
  7. م

    مبتدی

    مبتدی
  8. م

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    آپ کا نیا نظام پسند آیا۔
Top