Recent content by مظلوم

  1. م

    روزنامہ چاند، سوات آن لائن

    شکریہ جیہ!آپ کے ذریعےروزنامہ چاند کے ویب سائٹ کے بارے میں معلوم ہوا ۔آپ نے لکھا ہے کہ سائٹ بروقت اپڈیٹ نہیں کی جاتی مگر میں تو جب بھی سائٹ پر جاتا ہوں وہاں تازہ خبریں پڑھنی کو ملتی ہیں البتہ سنسنی خیزی اور زردصحافت والی بات آپ کی سولہ آنے صحیح ھے اور اسکا انداذہ سوات کے عوام کو موجودہ حالات میں...
Top