Recent content by مصباح راجوری

  1. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    داورِ حشرتجھے اِس کی جزادے ساقی
  2. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان بھائی! اس شعرِ قشنگ میں فعل مستقبل کے لئے خواہدشدن استعمال ہواہے۔ لیک بالعموم فارسی قواعدکی رو سے برای مستقبل خواہدکے بعد"شد"آتاہے۔ ضرورتِ شعری یا وجہِ دیگر؟ گروضاحت فرمادیں تو بسیارممنونم۔
  3. م

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برادرم حسان صاحب! کیازبانِ فارسی میں جمعِ مسلم فقط مسلمین ہی استعمال کی جاتی ہے یا مسلمان بھی؟ جیساکہ جمعِ جانداربذریعہ"ان"بنانے کا بھی قاعدہ ہے۔
Top