Recent content by مدثر اقبال

  1. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرے لفظوں کی گزارش تو سُنو تمہیں اپنا بنانا چاہتے ہیں میرے دل کا بن کے پیغام تیرے ہونٹوں پہ مچلنا چاہتے ہیں محبت کے ساغر کی گہراءی لیے تیری آنکھوں کی گہراءی میں سمونا چاہتے ہیں تیرے میرے بیچ اس حسین رشتے پہ اک سلسلہ وار کہانی بننا چاہتے ہیں مدثر اقبال
  2. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہاں میں تمہیں دیکھ سکتا ہوں کچھ بال گستاخ ہو گے ہیں تیرے جو تیرے رُخساروں سے اُلج رہے ہیں آنکھیں نم ہیں کسی کی یاد میں ہونٹوں پہ اک احساس ہے اک پیاس ہے زرد پوشاک میں جُولستا بدن تیرا دل میں کچھ انجانہ سا درد دباءے ہوءے ہو تفکیر نے پیشانی پہ کچھ خم بنا رکھے ہیں ہاں میں تمہیں دیکھ سکتا ہوں...
  3. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرے چہرے میں دکھتا ہے اور کا عکس آءینہ دیکھ رہا ہے مجھے خیرانی سے
  4. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ تو ایسا تھا کے ایک آنسو گرنے کی بھی وجہ پوچھا کرتا تھا پر نہ جانے کیوں اب اُسے برسات کی پہچان نہیں ہوتی
  5. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دہ
  6. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ اک بات بہت تلخ کہی اس نے بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا
  7. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ذات در ذات ہمسفر رہ کر اجنبی، اجنبی کو بھول گیا
  8. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کب تک رہوں میں خوفزدہ اپنے آپ سے ایک دن نکل نہ جاؤں ذرا اپنے آپ سے جس کی مجھے تلاش تھی وہ تو مجھی میں تھا کیوں آج تک میں دور رہا اپنے آپ سے تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی کس طرح انتقام لیا . . . اپنے آپ سے لوٹ آ، درون دل سے پکارے کوئی مجھے دنیا کی آرزو میں نہ جا اپنے آپ سے ...
  9. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہار آءے تو میرا سلام کہ دینا مجھے تو آج طلب کر لیا ہے صحرا نے (قتیل شفاءی)
  10. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تو نے غریبوں کا دل دُکھایا ہے جا محبت تجھے خدا پوچھے۔۔۔۔
  11. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ کاغذ کے حسین ٹکڑے کیا بیاں کریں گے داستاں میری مزا تو تب ہے کہ تحریر کو لگ جاءے زباں میری
  12. م

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    روز ڈھونڈتا ہوں ستاروں کے درمیاں ایسے راستے جو لے چلیں مجھے تیرے پاس ایسے راستے (مدثر اقبال)
  13. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے راہ گزر پڑھ لے فاتحہ میر ے واسطے کل تو بھی مجبور ہوگا اس دعا کے واسطے
Top