محترم ۔۔سب سے پہلے تو شکریہ۔اس کے بعد عرض کروں گا کہ ارادے مضبوط ہیں تو یہاں تک کا سفر طے ہو چکا ہے باقی محفلوں کی جان وہ اب ہم نہیں رہے ہاں البتہ آپ جیسے چاہنے والوں کا بھرم رکھ لیتے ہیں اداکاری کر کے
میں نے ایک بات بہت شدت سے محسوس کی ہے.......ہماری اس نئی آنے والی نسل کو تو اصل میں محبّت کے معنے ہی نہیں پتا......
محبّت تو سفر ہوتا ہے احساس کا....محبّت تو روح کے روح سے ملنے کو کہتے ہیں..دنیا میں کوئی چیز آسمانی ہے تو صرف محبّت ہے ....محبّت ایک جذبہ ہے کبھی نہ ختم ہونے والا....
محبّت تو وہ...
سلامتی ہو آپ سب پر اور اپ کے اہل و ایال پر خدا کی۔
مجھے وقاص علی خان کہتے ہیں۔
کہنے کو ہم بھی ہیں اس دنیا میں ۔شکر اس رب کی ذات کا ہر شے کے لئے۔
میرا ماننا ہے کہ صرف سانس لینا ہی زندگی نہیں جینا بھی ضروری ہے اس کے لئے ۔۔ کچھ لوگوں کو زندگی گزار دیتی ہے۔۔۔۔حد درجے کا شدت پسند آدمی ۔۔جستجو میں مگن...