جناب میں تو ابھی اس میدان میں نووارد ہوں اور آپ جیسے تجربہ کار استادوں کی رہنمائی کا خواستگار ہوں- میں نے اپنے قلیل علم کے مطابق جو سمجھا وہ بیان کر دیا -
رہنمائی کا شکریہ
آمین
بہت شکریہ جناب الف عین صاحب
دراصل اس کے تمام اشعار مختلف بحور میں ہیں اس لیئے اس کو غزل نہیں کہا میں نے
ملاحظہ فرمائیں
تم ہی تو تھی دنیا ہماری
فعلن فعلن فعْل فعولن
ہو گئی کیوں تم اللہ کو پیاری
فاعلن فاعلن فاعلن فِع
اک اک کر کے سبھی ملے ہوں گے
فعلن فعْل فعول فعولن
بچھڑنے والے تم سے...
تم ہی تو تھی دنیا ہماری
ہو گئی کیوں تم اللہ کو پیاری
اک اک کر کے سبھی ملے ہوں گے
بچھڑنے والے تم سے
امید ہے آئے گی جلد ہماری بھی باری
تم نے سوچا نہ لمحہ بھر کو
تمہارے بعد ہو گی کیا حالت ہماری
تم لے گئی ساتھ اپنے
خوشیاں ساری کی ساری
جو دل کو لگا ہے
یہ ہے وار بہت کاری
اب اس دنیا سے نہیں رہا پیار
اب تو آگے جانے کی دھن ہے سوار
اس کی ایک جھلک کے لیئے
میں جاؤں زندگی ہار
گر یاد کروں اسکو ،کہتے ہیں یار
چھوڑ دو یہ سب ہے بیکار
بھول جاؤں جو اسے
تو کہتے ہیں ، بس یہ ہی تھا تیرا پیار
اس دورخی دنیا میں
اب تو جینا ہے دشوار
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،، سیدنا اسامہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ ایک مہینے میں بہت روزے رکھتے ہیں، جبکہ دوسرے ماہ میں اتنے روزے نہیں رکھتے، (کیا وجہ ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون سا...
نظم
چلو اک کتاب لکھتے ہیں
دلِ خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں
کچھ اور نہ لکھ پائے تو اپنے وبال لکھتے ہیں
کتنی رتجگوں کے وہ عذاب سہتا رہا
دے کر مجھے قرار وہ بے قراری سہتا رہا
اس شوخ کے دل کا حال لکھتے ہیں
چلو اک کتاب لکھتے ہیں
دل خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں
جو نہیں ملا اسکا ملال لکھتے ہیں
جو مل کر...