نتائج تلاش

  1. م

    نظم برائے اصلاح

    شکریہ جناب ، لیکن میں نے پڑھا تھا کہ یہ لازم ہے کہ غزل کے تمام اشعار ایک بحر میں ہوں لیکن نظم میں یہ ضروری نہیں ہے- آپ کی کیا رائے ہے اس کے متعلق
  2. م

    نظم برائے اصلاح

    جناب میں تو ابھی اس میدان میں نووارد ہوں اور آپ جیسے تجربہ کار استادوں کی رہنمائی کا خواستگار ہوں- میں نے اپنے قلیل علم کے مطابق جو سمجھا وہ بیان کر دیا - رہنمائی کا شکریہ
  3. م

    نظم برائے اصلاح

    آمین بہت شکریہ جناب الف عین صاحب دراصل اس کے تمام اشعار مختلف بحور میں ہیں اس لیئے اس کو غزل نہیں کہا میں نے ملاحظہ فرمائیں تم ہی تو تھی دنیا ہماری فعلن فعلن فعْل فعولن ہو گئی کیوں تم اللہ کو پیاری فاعلن فاعلن فاعلن فِع اک اک کر کے سبھی ملے ہوں گے فعلن فعْل فعول فعولن بچھڑنے والے تم سے...
  4. م

    نظم برائے اصلاح

    تم ہی تو تھی دنیا ہماری ہو گئی کیوں تم اللہ کو پیاری اک اک کر کے سبھی ملے ہوں گے بچھڑنے والے تم سے امید ہے آئے گی جلد ہماری بھی باری تم نے سوچا نہ لمحہ بھر کو تمہارے بعد ہو گی کیا حالت ہماری تم لے گئی ساتھ اپنے خوشیاں ساری کی ساری جو دل کو لگا ہے یہ ہے وار بہت کاری
  5. م

    نظم برائے اصلاح

    اب اس دنیا سے نہیں رہا پیار اب تو آگے جانے کی دھن ہے سوار اس کی ایک جھلک کے لیئے میں جاؤں زندگی ہار گر یاد کروں اسکو ،کہتے ہیں یار چھوڑ دو یہ سب ہے بیکار بھول جاؤں جو اسے تو کہتے ہیں ، بس یہ ہی تھا تیرا پیار اس دورخی دنیا میں اب تو جینا ہے دشوار
  6. م

    شب برات کی حقیقت اور فضیلت | مفتی تقی عثمانی

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،، سیدنا اسامہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ ایک مہینے میں بہت روزے رکھتے ہیں، جبکہ دوسرے ماہ میں اتنے روزے نہیں رکھتے، (کیا وجہ ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون سا...
  7. م

    شعر برائے اصلاح

    عاطف صاحب اس شعر کی میں نے عروض میں تقطیع دیکھی ہے اس کے مطابق یہ ہے- فاعلن فاعلن فاعلن متدارک مسدس سالم آپ سے رہنمائی کی گزارش ہے- شکریہ
  8. م

    شعر برائے اصلاح

    آج کل کے جو حالات ہیں یہ عالم محشر کی ایک ادنیٰ سی مثال ہیں
  9. م

    آؤ قافیے بنائیں

    [QUOT E="محمد قیصر حسین عظیمی, post: 2216397, member: 18081"][/Q
  10. م

    آؤ قافیے بنائیں

    جناب وہاں سے بس یہ ہی ایک ملا تھا، باقی آپ دوست بتا دیں
  11. م

    آؤ قافیے بنائیں

    پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
  12. م

    نظم برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے بہت بہت شکریہ جناب اس محفل میں آ گئے ہیں تو کچھ سیکھ ہی جائیں گے
  13. م

    نظم برائے اصلاح

    نظم چلو اک کتاب لکھتے ہیں دلِ خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں کچھ اور نہ لکھ پائے تو اپنے وبال لکھتے ہیں کتنی رتجگوں کے وہ عذاب سہتا رہا دے کر مجھے قرار وہ بے قراری سہتا رہا اس شوخ کے دل کا حال لکھتے ہیں چلو اک کتاب لکھتے ہیں دل خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں جو نہیں ملا اسکا ملال لکھتے ہیں جو مل کر...
  14. م

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہتر جناب ،ابھی صحیح استعمال نہیں آیا
  15. م

    غزل برائے اصلاح

    نظم چلو اک کتاب لکھتے ہیں دلِ خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں کچھ اور نہ لکھ پائے تو اپنے وبال لکھتے ہیں کتنی رتجگوں کے وہ عذاب سہتا رہا دے کر مجھے قرار وہ بے قراری سہتا رہا اس شوخ کے دل کا حال لکھتے ہیں چلو اک کتاب لکھتے ہیں دل خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں جو نہیں ملا اسکا ملال لکھتے ہیں جو مل کر...
  16. م

    جدا

    سب سے جدا رہنے کی خاطر سب کو دوست بنا لیتا ہوں
  17. م

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    ب نتیجہ نکلا تو ورنیکولر فائنل کا وظیفہ تو مجھے صرف دو برس کے لیے ملا لیکن درود شریف کا وظیفہ میرے نام تا حیات لگ گیا- یہ ایک ایسی نعمت مجھے نصیب ہوئی جس کے سامنے کرم بخش کے سارے " اجیبھے" (وظیفے) گرد تھے- اس کے لیے نہ پرانی باؤلی کے پانی میں رات کو دوپہر ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا پڑتا تھا نہ کنویں...
  18. م

    موسم بدلتا دیکھ کر

    موسم بدلتا دیکھ کر موسم بدلتا دیکھ کر جانے کیا کیا یاد آیا مجھے وہ بھی ایسے ہی دن تھے جب تم میرے قریب تھیں اب تم نہیں ہو تو میں کس قدر اداس ہو ہر آن تیرا انتظار ہے ہر چند کے مجھے معلوم ہے کہ جانے والے لوٹ کر نہیں آتے مگر اس دل کا کیا کروں جو کہتا ہے ہر بار موسم بدلتا دیکھ کر کہ شاید ادھر کوئی آ...
  19. م

    موسم بدلتا دیکھ کر :نظم

    موسم بدلتا دیکھ کر موسم بدلتا دیکھ کر جانے کیا کیا یاد آیا مجھے وہ بھی ایسے ہی دن تھے جب تم میرے قریب تھیں اب تم نہیں ہو تو میں کس قدر اداس ہو ہر آن تیرا انتظار ہے ہر چند کے مجھے معلوم ہے کہ جانے والے لوٹ کر نہیں آتے مگر اس دل کا کیا کروں جو کہتا ہے ہر بار موسم بدلتا دیکھ کر کہ شاید ادھر کوئی آ...
Top