محمد فرقان

بندہ محمّد فرقان ابن مولانا محمد ریاض الدین مظاہری کی پیدائش 26 مارچ 2000ء کو ہوئی- آبائی وطن گڈا جھارکنڈ ہے فل الوقت صوبۂ کرناٹک کی دارالحکومت شہر گلستان بنگلور میں والدین کے ہمراہ مقیم ہے- ابھی طالب علم ہے اور عصری تعلیم حاصل کررہا ہے- اردو زبان میں تھوڑی بہت مہارت حاصل ہے اور بفضل باری تعالیٰ ملک کے مختلف اخبارات میں بندہ کے مضامین شائع ہوتے ہیں- اسی کے ساتھ دینی تحریکوں و تنظیموں سے بھی وابستہ ہے- خصوصاً بندہ مرکز تحفظ اسلام ہند کا ڈائریکٹر، مجلس احرار اسلام ضلع بنگلور کا صدر اور جمعیۃ علماء ساؤتھ بنگلور کا رکن عاملہ کے طور پر خدمت انجام دے رہا ہے- دعا کریں اللہ دین و اسلام کی اشاعت کیلئے مزید خدمات کا موقع عنایت فرمائیں- آمین
مقام سکونت
بنگلور، کرناٹک، الہند
جھنڈا
India
Gender
Male
Occupation
ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند

Contact

فیس بک
mdfurqanofficial
ٹوئیٹر
Md_Furqan786
Top