دنیا کے اندر اچھا ئی بھی پائی جاتی ہے اور برائی بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تضاد شروع سے ہی جاری ہے۔ کسی مخلوق میں اچھائی کو رکھ دیا گیا اور کسی مخلوق میں برائی کو رکھ دیا گیا۔ مثلا فرشتے ہیں کہ ان میں اچھائی ہی اچھائی ہے، برائی اور نافرمائی کا شائبہ تک نہیں ہے۔ جو اللہ کے کسی حکم میں اس کی نافرمانی...
بالکل ایسا ہی ہے ہم لوگ صرف ظاہر کو دیکھ کر فیصلہ کرنے میں اور حکم لگانے میں بلکہ فتوی لگانے میں کئی دفعہ بہت جلدی کر جاتے ہیں اور پھر اس جلد بازی پر فخر بھی کرتے ہیں کہ سب سے پہلے میں نے یہ بات کی۔
بہر حال! توجہ سے پڑھنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ یقینا یہ حوصلہ افزائی کا بہت بڑا سبب ہے۔...
وہ اس محبت میں اس قدر غرق تھا کہ اسے کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ میرے ساتھ کیا ہورہا ہے ۔
اور محبت چیز ہی ایسی ہے کہ بندے کو ارد گرد سے بے خبر کردیتی ہے۔ اس کے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا معاملہ ہوگیا تھا۔ اور اس محبت میں اس نے سب کو چھوڑ دیا تھا، حتی کہ اپنے والدین کو بھی چھوڑ دیا تھا، پھر دیکھیے کہ...
اللہ رب العزت نے حضرت انسان میں چند کیفیات رکھی ہیں جو کہ حالات کے بدلنے سے بدلتی رہتی ہیں مثلًا رحم، غصہ، ہنسنا، رونا، خوشی، غمی وغیرہ، حد کے اندر رہتے ہوئے یہ تمام کیفیات انسان کی خوبیوں میں شمار ہوتی ہیں خدود شرعیہ سے تجاوز کے بعد یہ خامیاں بن جاتی ہیں۔ نبیﷺ بھی چونکہ انسان بلکہ اکمل الانسان...
میں محبت کرنا چاہ رہا ہوں، مگر کر نہیں پا رہا۔ اور محبت بھی ان سے کرنا چاہتاہوں جو مجھ سے محبت بھی کرتے ہیں، آج سے نہیں بلکہ اس وقت سے میرے ساتھ محبت کر رہے ہیں جبکہ مجھے کوئی جانتا تک نہ تھا۔ اور اِس وقت بھی وہ مجھ سے محبت کر تے ہیں جب کوئی بھی مجھ سے محبت نہیں کرتا، بلکہ کرنا ہی نہیں چاہتا،...
وہ پاگل نہیں تھا، مگر ہر بندہ اسے پاگل ہی سمجھ رہا تھا کیونکہ اس نے بات ہی کچھ ایسی کہی تھی کہ سب کو حیران کردیا تھا۔
مجمع دیکھ کر وہ بھی قریب ہوا اور پاس ہی کھڑے ہوئے کسی بندے سے پوچھنے لگا کہ مسئلہ کیا ہے لوگ یہاں کیوں جمع ہیں اور کیا کررہے ہیں اس سوال کا جواب اسے یہ دیا گیا کہ یہ لوگ اس لیے...
دنیا کے اندر اچھا ئی بھی پائی جاتی ہے اور برائی بھی پائی جاتی ہے۔ یہ تضاد شروع سے ہی جاری ہے۔ کسی مخلوق میں اچھائی کو رکھ دیا گیا اور کسی مخلوق میں برائی کو رکھ دیا گیا۔ مثلا فرشتے ہیں کہ ان میں اچھائی ہی اچھائی ہے، برائی اور نافرمائی کا شائبہ تک نہیں ہے۔ جو اللہ کے کسی حکم میں اس کی نافرمانی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پوچھنا یہ ہے کہ ویب سائٹ سے کیا فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟
میں بھی بنانا چاہتا ہوں اور اس بارے میں جانتا کچھ بھی نہیں ہوں تو آپ سے کیسے رابطہ کیا جاستا ہے؟
اگر ای میل ایڈریس دے دیں تو مہربانی ہوگی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب؟
امید ہے بخیر وعافیت ہوں گے۔
بندہ کو بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ بات اتنی بڑھ جائے گی، بس ایک (عالم دین کی لکھی ہوئی) کتاب میں یہ واقعہ پڑھا اچھا لگا تو شیئر کردیا، کتاب میں بظاہر حوالے کے طور پر جو نام لکھا گیا تھا، اس کو بھی نقل کردیا، باقی رہی یہ...
ابو جعفر منصور کے درباریوں میں ایک صاحب جن کا نام ابوالعباس طوسی تھا، حضرت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں بہت بری رائے رکھتا تھا، امام صاحب کو اس کا علم بھی تھا، ایک روز جب خلیفہ منصور کا دربار لگا ہوا تھا تو اس نے سوچا کہ آج میں ابوحنیفہ کی جان لے سکتا ہوں تو امام صاحب کی طرف متوجہ ہوا...
سید اسماعیل شہید رحمہ اللہ کے سامنے ایک شخص نے دورانِ بحث یہ کہا کہ داڑھی رکھنا خلافِ فطرت ہے۔ سید صاحب نے پوچھا: وہ کیوں؟ کہنے لگا: اس لیے کہ جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے چہرے پر داڑھی نہیں ہوتی؛ لہٰذا داڑھی منڈوانی چاہیے۔ آپ نے فرمایا پھر تو تم اپنے دانت بھی توڑ ڈالو؛ کیونکہ یہ بھی خلافِ...
حضرت مولانا ابرارالحق رحمہ اللہ بیان فرمایا کرتے تھے کہ حدیث سے ثابت ہے کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے، اس لیے مسلح ہو کر نکلو، اس سے بد نگاہی اور دوسری چیزوں سے حفاظت ہوگی۔ شیطان جب تم کو دیکھے گا تو اسے تمہارے پاس آنے کی جرات نہیں ہوسکتی۔ وہ تو دور ہی سے بھاگ کھڑا ہوگا۔ فرمایا اس لیے ہم لوگوں کو...