Recent content by محمد عمران خان

  1. محمد عمران خان

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

    بھائی جان کیا کریں تقریباً ہر کام مجھ سے الٹا ہو جاتا ہے اس لئے صلاح مشورہ کرتا ہوں
  2. محمد عمران خان

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

    اگر آپ بھی اوپن یونیورسٹی سے پڑھ رہے ہیں تو اس میں ایڈمشن وغیرہ کا طریقہ کار بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کمپیوٹر سائینس بھی پڑھ سکتے ہیں؟
  3. محمد عمران خان

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

    علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے اگر بی اے اور ایم اے کر لیا جائے تو کیسا رہے گا جاب وغیرہ کے لحاظ سے کیونکہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اسکا سکوپ نہیں ہے اور اس سے جاب ملنے کے مواقع نہیں ہوتے آپکا کیا خیال ہے؟
  4. محمد عمران خان

    آنلائن کمائی کا بہتر اور آسان طریقہ

    السلام و علیکم میں نے انٹرمیڈیٹ کے بعد کالج میں ایڈمشن لیا. اور پھر تیسرے دن گھر بھاگ آیا اب گھر پر نکما ہوں سوچ رہا ہوں اوپن یونیورسٹی سے داخلہ بھیج دوں اور فارغ اوقات میں انٹرنیٹ پر کو ئی بلاگ وغیرہ بنا کر دس پندرہ ہزار روپے ماہانہ سمیٹوں لیکن کس طریقے سے کمائی ہو جو آسان اور قابل بھروسہ ہو اس...
  5. محمد عمران خان

    ایک کالج سے دوسرے میں مائیگریشن کا طریقہ

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ لاہور جا کر پنجاب یونیورسٹی سےNOC فارم حاصل کرنا پڑے گا کیونکہ میرا موجودہ کالج پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے اور پھر فیصل آباد سے جی سی یونیورسٹی سے تصدیق کروانا پڑیگی کیونکہ جس کالج میں مائیگریٹ کرنا چاہتا ہوں وہ جی سی یونیورسٹی سے الحاق ہے پھر کام بنے گا کیا یہ حقیقت ہے...
  6. محمد عمران خان

    ایک کالج سے دوسرے میں مائیگریشن کا طریقہ

    پنجاب میں ایک کالج سے دوسرے کالج میں مائیگریشن کا طریقہ کار کیا ہو گا? بی اے کلاسز مءں مکمل رہنمائی کریں
  7. محمد عمران خان

    بی اے میں داخلہ

    اور بی ایس سی ایس میں بھی یہی طریقہ ہوتا ہے?
  8. محمد عمران خان

    بی اے میں داخلہ

    انٹرویو وغیرہ کا تو کوئی چکر نہیں ہوتا?
  9. محمد عمران خان

    بی اے میں داخلہ

    السلام و علیکم بی اے میں داخلے کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے کسی گورنمنٹ کالج میں?
  10. محمد عمران خان

    اونچائی سے ڈرنا سر چکرانے کا علاج

    ویسے مجھے ان علاقوں میں جانے کا شوق بھی بہت ہے اور کہیں ایسا نہ ہو کہ میرا سر چکرائے اور میں پہاڑی سے گر جاؤں
  11. محمد عمران خان

    اونچائی سے ڈرنا سر چکرانے کا علاج

    بھائی جان بہت سے کام ہوتے ہیں تو میں ہر کام دوسروں سے کرواؤں یہ میرا ضمیر گوارا نیں کرتا
  12. محمد عمران خان

    اونچائی سے ڈرنا سر چکرانے کا علاج

    السلام و علیکم مجھے اونچائی سے ڈر لگتا ہے اور سر چکراتا ہے جس کی وجہ سے میں درخت پر چڑھ نہیں سکتا چھوٹی سی دیوار پر چڑھنے سے سر چکرانے لگتا ہے.اس کا کوئی علاج ہے?
  13. محمد عمران خان

    بلاگر پر وردو پرابلم

    اچھا ویسے جب میں اپنے موبائیل سے درج ذیل ویبسائیٹس اوپن کرتا ہوں تو یہ اردو نستعلیق فونٹ میں ہوتی ہیں لیکن جب اپنا بلاک اوپن کرتا ہوں تو یہ اردو فونٹ میں نہیں ہوتا۔لیکن کمپیوٹر پر اردو فونٹ میں ہوتا ہے۔ایک اور بات میرے موبائیل پر فونٹ انسٹال نہیں ہوتے۔اور ویب سایئٹس یہ ہیں۔ Urdupoint۔com...
  14. محمد عمران خان

    بلاگر پر وردو پرابلم

    وہ تو ہے لیکن اتنی پریکٹس نہیں ہے کہ انگلش کی طرح تیزی سے لکھ جا سکے
  15. محمد عمران خان

    بلاگر پر وردو پرابلم

    جناب.اردو آسانی سے نہیں لکھا جاتا اس لیئے میں نے ایک ویبسائیٹ تلاش کی ہے اس پر رومن اردو میں لکھیں تو یہ اردو فونٹ میں تبدیل کر دیتی ہے۔یہاں سے کاپی کر کے اگر بلاگ پر پوسٹ کر دیا جائے تو گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ بلاک تو نہیں کر دے گا؟ Urdu Transliteration | اردو نقل حرفی
Top