Recent content by محمد عفان حسن

  1. محمد عفان حسن

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    اب شور سلاسل میں سرور ازلی ہے پھر پیش نظر سنت سجاد ولی ہے غارت گر یہ اہل ستم بھی کوئی دیکھے گلشن میں کوئی پھول نہ غنچہ نہ کلی ہے کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے ہم راہروئے دشت وفا روز ازل سے اور قافلہ سالار حسین ابن علی ہے
  2. محمد عفان حسن

    کلاسیکی موسیقی میری فرمایئش

    اب شور سلاسل میں سرور ازلی ہے پھر پیش نظر سنت سجاد ولی ہے کب اشک بہانے سے کٹی ہے شب ہجراں کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ہے ہم راہروئے دشت وفا روز ازل سے اور قافلہ سالار حسین ع ابن علی ہے
Top