Recent content by محمد عثمان مضطر

  1. محمد عثمان مضطر

    دسمبر

    اداسی کا ہیولا جس دل میں پنجے گاڑھ دیتا ہے امیدوں کے سبھی پتے شجر سے جھاڑ دیتا ہے یہی ہے ڈر "دسمبر" کا جبھی تو پہلے سے مضطر "نومبر" کے گزرنے پر "کیلنڈر" پھاڑ دیتا ہے
  2. محمد عثمان مضطر

    پروین شاکر دھنک دھنک مری پوروں کو خواب کر دے گا

    میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا واہ کیا خوبصورت شعر ہے۔۔۔۔۔۔!!! لاجواب ۔۔۔
  3. محمد عثمان مضطر

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    میں تو مولانا ظفر علی خان لگا اآیا لیکن مولانا محمد علی جوہر تھے یہ
  4. محمد عثمان مضطر

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    کل ایک پنجاب سروس کمیشن کے ٹیسٹ میں یہ سوال تھا کہ’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کہ بعد ‘‘ کس مشہور شاعر کا مصرعہ ہے ۔۔۔۔
  5. محمد عثمان مضطر

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    ایک مصرعہ کہ، کھنڈر بتا رہے ہیں عمارت عظیم تھی پر بندہء ناچیز نے کچھ طبع آزمائی کی ہے تصحیح اور اصلاح کی درخواست ہے۔ ۔ رانی محل سرا کی بہت مہ جبین تھی کہتے ہیں اہل علم ، یہیں پر مقیم تھی گو،، حال خستہ حال ہے ماضی تو خوب تھا کھنڈر بتا رہے ہیں عمارت عظیم تھی
  6. محمد عثمان مضطر

    عبیداللہ علیم کب تک آخر ہم سے اپنے دل کا بھید چھپاؤ گی؟ (عبید اللہ علیم)

    کب تک رہو گے آخر یوں دور دور ہم سے ملنا پڑے گا تم کو ایک دن ضرور ہم سے دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے کب تک رہو گے آخر یوں دور دور ہم سے ملنا پڑے گا تم کو اک دن ضرور ہم سے دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے ہم چھین لیں...
  7. محمد عثمان مضطر

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    اَربابِ علم دانش سے گذارش ہے کہ یہ چند اشعار کے پہلے مصرعے ہیں جو اس پوسٹ میں شامل نہیں کیے گئے اگر آپ کے علم میں ہوں تو اِن کو بھی مکمل کر دیجیئے۔ میں بذات خود انٹرنیٹ پر ان کو تلاش کرنے کی سعی کرچکا ہوں لیکن ناکامی ہوئی، )ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمکو بھی لے ڈوبیں گے1) کھنڈر بتا رہے ہیں...
  8. محمد عثمان مضطر

    وارث شاہ ۔۔۔ ۔۔کلام وارث شاہ۔۔۔ ۔۔ہیر وارث شاہ۔۔۔ ۔۔۔

    مانی متیئے روپ گمان بھریئے بھیڑو کاریئے گرب گہیلیئے نی ایڈے فن فریب کیوں کھیڈ نی ایں کسے وڈے استاد دیئے چیلیئے نی تیری بھابھی دی نہی پرواہ سانوں وڈی ہیر دی انگ سہیلیئے نی ملے سراں نوں نہ وچھوڑ دیجیے ہتھوں وچھڑے سراں نوں میلیئے نی کیہا ویر فقیر دے نال چائیو نی پچھا چھڈ انو کھیئے لیلیئے نی وارث...
  9. محمد عثمان مضطر

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    میرے لیے باعث صد افتخار ہے خلیل بھائی کی نزر بس یہی سوچ کے آیا ہوں تیری محفل میں تیری صحبت میں رہوں گا تو سنور جاوں گا
  10. محمد عثمان مضطر

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    جی ہلکی سی کوشش ہے فراز کے قافیہ اور ردیف سے
  11. محمد عثمان مضطر

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    آپ نے تو شعر میں رنگ بھر دیا جناب ۔ میں تو طالب علم ہوں بس قافیہ پیمائی کی تھی آپ نے شعر کو امر کردیا۔
  12. محمد عثمان مضطر

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    حاکم شہر بدل جائے بھی امسال تو کیا مفلس شہر کی حالت تو ابھی جوں کی توں ہے
  13. محمد عثمان مضطر

    ناز خیالوی "پہلے جیسا رنگِ بام و در نہیں لگتا مجھے" ناز خیالوی

    جب سے دستارِ فضیلت پائی ہے دربار میں جانے کی شانوں پہ اپنا سر نہیں لگتا مجھے میں ""جانے کی"" کی جگہ" جانے کیوں " ہونا چاہیئے
Top