اسلام و علیم جی اور آپ نے پوکارا اور ہم چلے آے جی
کہی نہیں گے جی بس تھوری مصروفیت تھی جس کی وجہ سے حاضری
نہیں لگوا سکے جی
زینت جی آپ کا بہت شکریہ جی جو آپ نے کسی اور کے زریعے ہی پکارا
بہت شکریہ جی
اور تمام دوستوں کا بہت بہت بہت بہت شکریہ جی
واعلیکم و سلام
سب دوستوں کا بہت بہت بہت شکریہ
آپ نے اتنی دھوم کے ساتھ خوش آمدید کہا
اور شمشاد جی
میں اور کیا بتاوں Designing کا شوق ہے جیسی بھی ہو کرتا رہتا ہوں
اور ویب سائٹس پر شییر کرتا رہتا ہوں
اور شاید کچھ دوست مجھے fayzi_love کے نام سے جانتے بھے ہوں
اسلام و علیکم
دوستو کیا حال چال ہے
جے سے میرے یوزر نیم سے ظاہر ہے کے میرا نام
محمدعبداللہ ہے
میں لاہور میں رہتا ہوں
اور پڑھتا ہوں
یہاں پر کچھ بھی ہیں جےسے Champian_Pakistani بھائی
میں نے اور بھی کی فورم جوائن کیے ہیں۔
اُمید ہے یہاں بھی بہت مزہ کریں گے
واسلام...