محمد طارق خٹک

میرا نام محمد طارق خٹک ھے میں نے پری میچور ریٹائرمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے 2015 میں لی ھے ۔ آج کل میں کچھ نہیں کرتا ھوں اور یہ کہ بیماریاں ھیں کہ ایک ایک کرکے آرھی ھیں۔ مجھے تاریخی کتابیں پڑھنے شوق ھے۔ نیز میں ٹریڈ آف آل جیک ھوں۔ میری صحت فی الحال ٹھیک ھے۔ میرا شوگر نومبر 2018 میں ظاھر ھوا جو 250 فاسٹنگ تھا جو اب مکمل کنٹرول ھے۔ بلڈ پریشر مکمل کنٹرول گے۔
میرے چار بچے ھیں دو بچیاں دو بچے۔ ایک بچی کی شادی ہوگئی ھے۔ آج کل مجھے بچوں کے سمسٹر کیلئے رقم کی تنگی ھے۔ میں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم ھسٹری کی ھے ۔
یوم پیدائش
نومبر 20، 1963 (عمر: 60)
مقام سکونت
ہاؤس نمبر 345, گلی نمبر 14، فیز 3 حیات آباد پشاور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
ریٹائرڈ استاد

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top