Recent content by محمد اویس شیروانی

  1. محمد اویس شیروانی

    برائے اصلاح

    جزاک اللہ۔۔۔ اللہ آپ کے علم میں مزید وسعت عطا فرمائے۔۔ اور دنیا و آخرت کی بلندیاں نصیب فرمائے۔۔ آمین۔ آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔۔۔ اور انشاء اللہ ان کتب اور مضامین کا ضرور مطالعہ کروں گا اور ضرورت بڑی تو آپ کو پھر یاد فرماؤں گا۔۔ اللہ آپ کو بہترین اجر دے۔۔ آمین
  2. محمد اویس شیروانی

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب! آپ نے اپنا وقت صَرف کیا اور مجھ کم علم کے کلام کے نقائص کی نشاندہی کی۔۔ بہت ممنون آپ کا۔۔ دراصل میں علمِ عروض سے تقریباََ نابلد ہوں۔۔ آپ نے جہاں جہاں اصلاح فرمائ اور جس طرح فرمائ مجھے بے حد مسرت ہوئ۔۔ اور میں نے تمام اغلاط اپنے پاس محفوظ بھی کرلی ہیں ۔۔۔ انشاء اللہ عزوجل آپ اور...
  3. محمد اویس شیروانی

    برائے اصلاح

    السلام وعلیکم! اساتذہ کرام و اراکینِ بزم سے گزارش ہے کہ میرے اِس کلام کی اصلاح فرمائیں: جو زمانے تیرے دیدار کی حسرت میں گئے قلبِ مضطر کی قسم ایک قیامت میں گئے وہ جو لمحے تیرے لفظوں کی سماعت میں گئے یہ وہ لمحاتِ زندگی ہیں جو راحت میں گئے وہ جو اوقاتِ شب و روز ترے بِن گزرے باخُدا گزرے! مگر یاس...
Top