ارض و سما بنے ہیں اسی نور کے طفیل
تارے چمک رہیں اسی نور کے طفیل
گلشن ہرے بھرے ہیں اسی نور کے طفیل
دونوں جہاں سجے ہیں اسی نور کے طفیل
اس نور کا ازل سے ابد تک ہے سلسلہ
یہ نور وہ ہے جس کا طرفدار ہے خدا
ارض و سما بنے ہیں اسی نور کے طفیل
تارے چمک رہیں اسی نور کے طفیل
آیا ہے راہ راست دکھانے کے واسطے...
الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں
سراپا فقر ہوں عجزوندامت ساتھ لایاہوں
بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے
بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مارڈالاہے
متاع دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر
سکونِ قلب کی دولت ہوس کی بھینٹ چڑھوا کر
لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی دلدل میں
سہارا لینے...
بہت شکریہ حاضرین_ محفل کا
کچھ جوابات:
۰محمد اویس میں خود ہوں
۰ یہ میں نے ہی تحریر کیا ہے
۰ دراصل انگریزی میں تعارف لکھنے کا میرا بنیادی مقصد یہ تھا
بلکہ یوں کہہ لیں کہ تعارف ہی لکھنے کا مقصد یہ تھا کہ یہاں کا لکھا گوگل
(GOOGLE)
پہ باآسانی مل جاتا ہے
لہذا میں نے چاہا تھا کہ میرے عزیز و...
اردو کے نامور شعراء کی شاعری میں ایسے الفاظ جابجا مستعمل ہیں جنہیں ہم عام بول چال میں استعمال نہیں کرتے_
لہذا ایسے الفاظ کی اگر ایک ہی جگہ بمعنی لڑی بنائی جائے تو شاعری کے دیگر قارئین بھی مستفید ہوسکیں گے_
جیسے:
دہر معنی= وقت
دوراں = دنیا، جہاں
بساط = اوقات، حیثیت
دام = جال
..........
Mohammad Awais Soomro is a
Student at Shah Abdul Latif
University Khairpur Sindh.
He studies there Urdu Literature
(BS-II)
He passed his Diploma in
Information Technology in 2016-17
From IBA-IET khairpur Sindh
Pakistan.
He has good skills in Urdu poetry.
His hobbies are Reading Urdu/
English...