راہبر: اسی لیے تو اپنی خوبیاں نہیں بتا رہا ۔ "اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا" ۔
فرزوق: دیکھا نا ۔ مجھے معلوم تھا کہ آپ کو میری خوبیاں جان کر خوشی نہیں ہوگی ۔
قیصرانی: جی ہاں ضرور ۔
شمشاد: لیں جی باقی تعارف ۔
شغل بس کمپیوٹر ہے ، کتابیں ہیں ، تاریخ سے دلچسی ہے ۔ رہائش میری پاکستان...
فہیم: دراصل مجھ میں خوبیاں ہی اتنی ہیں کہ آپ برداشت نہیں کر پائیں گے ۔ یا تو حسد کے مارے جل بھن کر کباب ہو جائیں گے ۔ یا پھر اپنی حسرتوں سمیت خودکشی کے بارے میںسوچنا شروع کر دیں گے ۔ :lol:
راہبر: شکریہ
شمشاد صاحب کے کہنے پر یہ دھاگہ کھولا ہے ۔ مگر مجھے اپنے بارے میں کہنا سننا زیادہ پسند نہیںہے ۔ ہاں دوسروں کے بارے میں کافی کہہ سن لیتا ہوں :lol:
میرے خیال میں میرا اتنا ہی تعارف کافی ہے کہ میرا نام محمد احمد ہے ۔ آپ مجھے صرف احمد کہہ کر بلائیں تو مجھے اچھا لگے گا ۔ میری عمر 25 سے 30 سال کے...
دراصل مجھے زیادہ وقت نہیں ملتا اس لیے محفل پر زیادہ توجہ نہیں دے سکتا ۔ لیکن پھر بھی کوشش کروں گا کہ آپ کی خوشیوں میں شریک ہوں ۔سالگرہ کے لیے آپ کیا تیاریاں کر رہے ہیں؟
میںکئ دنوں سے اس ویب سائٹ کو دیکھ رہا ہوں ۔ آپ لوگ بہت زبردست کام کر رہے ہیں ۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ کام کم ہو رہا ہے اور باتیں زیادہ ہو رہی ہیں ۔ کام کا معیار بہت اعلیٰ ہے مگر مقدار کم ہے ۔ لیکن پھر بھی یہ اردو کی بہت بڑی خدمت ہے ۔
اس محفل کی دوسری سالگرہ مبارک ہو ۔ امید ہے کہ یہ کام اس سے...