Recent content by محمد احمد جواد

  1. محمد احمد جواد

    شہر خالی جادہ خالی

    یہ بہت ہی خوبصورت لڑی تھی اور پڑھ کر خوب لطف آیا۔یہ انتہائی لطیف کلام ہے اور ادائیگی تو کمال کی ہے۔جو منظوم ترجمہ پیش کیا گیا وہ بھی اپنی مثال نہیں رکھتا۔ ایک اور تاجک زبان کا گانا "اے وعدہ خلاف" زلیخو کا گایا ہوا بھی میرا پسندیدہ گانا ہے۔موقعہ ملے تو سنیے گا
Top