شکریہ تمام احباب
چوآ فارسی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب
چشمہ ھے
اس گاؤں میں میٹھے پانی کے بارہ چشمے منسوب ھیں ایک بزرگ حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی رحمتہ اللہ سے جبکہ یہ وادی نما گاؤں کوھستان نمک کے بیچ میں واقع ھے
اس نسبت سے گاؤں کا نام چوآ سیدنشاہ ھے
ان بزرگ کا دربار بھی اس گاؤں کے اندر ھے
نوازش احباب
امید ھے یہ اپنائت و چاھت
یہ شفقت
مروت و مودت
بھائی چارہ
پر خلوص دعائین اور عنائتیں
تا دیر بلکہ ھمیشہ ھمارے ساتھ رھین گی
اور خوب دل لگا رھے گا
آبائی گاؤں چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال
منڈی بہاؤالدین میں بچپن گزارہ اور میٹرک تک تعلیم وھیں حاصل کی
گجرات سے کالج کی تعلیم حاصل کی اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاھور سے سول انجینئرنگ کرنے کے بعد لاھور ھی میں ایک نجی تعمیراتی کمپنی مین عرصہ سترہ سال سے ملازم
اس وقت سینئر مینجر پراجیکٹس کی ذمہ داری...