Recent content by محمدسجادعلی

  1. محمدسجادعلی

    اسلام اور تصوف

    حیرت ہے۔ جو موضوع ہے۔ بات اُس کے بارے میں صحیح ہو ہی نہیں رہی۔ چاہیے تھا کہ حامی و مخالف پہلے اپنی اپنی تعریف پیش کرتے۔ پھر اُس تعریف کو قرآن و حدیث سے پرکھا جاتا کہ آیا تصوف صحیح ہے یا نہیں۔ محترم شاکرالقادری صاحب نے تعریف پیش کی۔ اگر تعریف صحیح ہے پھر تو تصوف صحیح ہے اور اگر غلط ہے تو...
  2. محمدسجادعلی

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    زبردست نبیل بھائی۔ میں پھر سے اِس کی انسٹالیشن شروع کرتا ہوں۔ پہلے بھی انکوڈنگ utf8 والا پرابلم آرہا تھا۔ اُس کا حل ارشاد فرمادیں۔ نیز اگر phpMyadmin سے ڈیٹابیس بنانے کا طریقہ بھی بتادیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ میں نےخود تو بہت کوشش کی پتہ نہیں کیوں مجھ سے بن نہیں سکا۔
  3. محمدسجادعلی

    پراجیکٹ کوآرڈینیٹرز کی تجویز

    اسلام و علیکم، میری بھی کوشش ہوگی کہ آپ کیساتھ مل کر کچھ کام کر سکوں۔ تاکہ کچھ سیکھنے کا موقع مل جائے۔ نبیل بھائی میں نے smf پر آپ کی بھیجی ہوئی فائلز ٹرائی کی تھیں۔ مگر وہ تو نیچے کاپی رائیٹس کو ختم کر دیتی ہیں اور بڑا بڑا الیگل فارم کا میسج لکھا ہوا آجاتا تھا۔ اور ایڈمن یوزر بھی کام کرنا...
  4. محمدسجادعلی

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    قیصرانی بھائی کے اس طرح جانے سے بہت افسوس ہوا ہے۔ جس سلسلے میں میں اس محفل پر رجسٹر ہوا۔ اس میں میری سب سے پہلے مدد کرنے والے قیصرانی بھائی ہیں۔ میری اُن سے گزارش ہے کہ آپ واپس آجائیں۔ اور محفل کے ماحول کو مزید خراب ہونے سے بچا لیں۔ اگر کسی سے کوئی غلطی ہوئی بھی ہے توایک دوسرے کو معاف...
  5. محمدسجادعلی

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    جزاک اللہ مکی بھائی۔بہت خوب۔ بہترین کام کیا ہے آپ نے۔۔
  6. محمدسجادعلی

    جنت کی حور کیسی ہوگی؟

    جزاک اللہ رضا بھائی۔ کافی معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا بیان کے جنتی عورتوں کو اُن کے شوہر ملیں گے اور اگر وہ جنت میں نہ گئے تو کوئی جنتی مرد۔ یہ بیان بہار شریعت (از صدرالافاضل مفتی محمدامجد علی اعظمی علیہ الرحمہ) میں ہے۔ صفحہ نمبر کا حوالہ ابھی دینے سے قاصر ہوں۔
  7. محمدسجادعلی

    دل کا یقین

    جزاک اللہ۔۔۔ کس شقی کی ہے حکومت ہائے کیا اندھیر ہے دن دیہاڑے لٹ رہا ہے کاروان اہل بیت :cry: سلطان کربلا (رضی اللہ عنہ) کو ہمارا سلام ہو جانان مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو ہمارا سلام ہو
  8. محمدسجادعلی

    شئیرز کیا ہے؟

    جزاک اللہ۔۔ بہت اچھی اور علمی شیئرنگ ہے۔۔ اُمید ہے آپ ایسی مزید اچھی پوسٹس شیئر کرتے رہیں گے۔ انشاء اللہ۔۔
  9. محمدسجادعلی

    خاک میں مل جا فرات

    جزاک اللہ بھائی۔۔ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔ اُن کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں آیہء تطہیر سے ظاہر ہے شان اہل بیت رزم کا میداں بنا جلوہ گاہ حسن و عشق کربلا میں ہو رہا ہے امتحان اہلبیت
  10. محمدسجادعلی

    منتظمین سے سوال

    جی پاکستانی بھائی۔ میں آپ کی بات سے 100٪ متفق ہوں۔۔۔
  11. محمدسجادعلی

    حصولِ علم و مطالعہ کا صحیح مقصد

    جزاک اللہ بھائی۔ بہت بہترین پوسٹ ہے۔ اللہ تعالٰی ہمیں علم حاصل کرنے کا صحیح مقصد سمجھنے کی توفیقِ رفیق عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الآمین صلی اللہ علیہ وسلم
  12. محمدسجادعلی

    باحیا نوجوان

    جزاک اللہ بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین
  13. محمدسجادعلی

    چند نئے سٹائل

    زبردست تبدیلی السلام و علیکم، کچھ دن پہلے سوچ رہا تھا کہ نبیل بھائی کو پی ایم کرکے کہوں کہ محفل کے اسٹائل میں کو ئی جدت لائی جائے۔ اور آج یہ تبدیلی دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ محفل بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ صفحہ اول والا نیلا اسٹائل سب سے اچھا ہے اور غالباً اسی لئے ہی نبیل بھائی نے اِسے...
  14. محمدسجادعلی

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    langadmin.inc کا ادھورا ترجمہ <php> "کوئی سھو (ایرر) سرزد ہوگیا ہے", "tooLongEntry" => "برائےکرم اپنے تاثرات کے الفاظ کم کرکے مندرجہ ذیل مقررہ تعداد کےمطابق کیجئے", "noName" => "نام درج کرنا لازمی ہے", "noEntry" => "پیغام کا اندراج لازمی ہے", "enterPassword" => "پاس ورڈ درج کریں"...
  15. محمدسجادعلی

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    قادیانیت کی حقیقت (ماخوذ از بہار شریعت حصہ اول تخریج شدہ) http://www.dawateislami.net/library/literature.aspx?litid=lit-195&vhpvno=1&year=2006 یہ کچھ حقائق تھے جو اگر آپ نے نہیں پڑھے تو بحثییتِ مسلمان ہونے کے ناطے ضرور بالضرور پڑھ لیجئے۔ طویل بحث جاری ہے۔ میں صرف اتنا عرض کروں...
Top