Recent content by محمدزبیر

  1. محمدزبیر

    بُھلیا !! کی جانڑاں میں کون

    واہ کیا لکھا ہے جناب دل کی بات کردی ہے۔ تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔ اگر بندہ تعریف کرے گا تو اس مضمون پہ بات صادق آجائے گی۔
  2. محمدزبیر

    تعارف ہم تیرے شہر میں آئے ہیں۔۔۔۔

    سب سے پہلے بندہ محفل کے معزز صاحبان کا سپاس گذار ہے کہ وہ اتنی محبت کی عنایت فرما رہے ہیں۔ اور اس کے ساتھ جناب چھوٹاغالب صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہے کہ وہ بندے کو اس لائق سمجھے کہ یہاں گھیر کر لائے ہیں۔ بندے کو لکھنا نہیں آتا اس لیے معافی کے خواستگار ہیں۔
Top