Recent content by محسن عثمانی222

  1. م

    قوالی یہ سب تمھارا کرم ہے آقا - صابری برادران

    یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔
  2. م

    قوالی اجمیر کا مہکتا چمن لاجواب ہے - صابری برادران

    ارادے روز بنتے ہیں ارادے ٹوٹ جاتے ہیں وہی اجمیر جاتے ہیں جنھیں خواجہ بلاتے ہیں
  3. م

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    محترم شاکر القادری صاحب پیغام کا جواب دیکھا بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی ہدایت کے مطابق کلک فائل زپ فارمیٹ میں اپلوڈ کر دی ہے۔ لنک درج ذیل ہے: http://www.ziddu.com/download/15084194/mohsin.zip.html جواب اور مزید رہنمائی کا انتظار رہے گا۔ والسلام محسن عثمانی
  4. م

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    محترم شاکر القادری صاحب، آپ کے ذاتی پیغام کا از حد شکریہ۔ میں نے بھی اس کا جواب دل سے لکھا اور بھیجنا چاہتا تھا مگر معلوم ہوا کہ ابھی نووارد ہوں اس لیے ذاتی پیغام نہیں بھیج سکتا۔ خیر، وہ معاملہ میرے پوسٹر کا تھا جس کو آپ نے پسند کیا اور کہا کہ میں اس کی کلک اور کورل فائلیں اپلوڈ کروں۔ وہ میری...
  5. م

    قوالی منقبت نائب الرسول فی الہند سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری

    خواجہ کے عشق میں مجھے بتلاؤں کیا ملا مرشد ملے رسول ملے اور خدا ملا قوالی از اسلم صابری اجمیر شریف
  6. م

    قوالی تو کجا من کجا - مدح حبیب کبریا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

    انا اعطینک الکوثر ۔ ۔ ۔ ولسوف یعطیک ربک فترضی ۔ ۔ ۔ عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمومنین روف الرحیم تو کجا من کجا ۔ ۔ ۔
  7. م

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    حضور خط کیا ہے آنکھوں کے لیے موسیقی ہے۔ دیدار ہی سے بے حال ہیں خدا خبر وصال کا عالم کیا ہو گا۔ محترم شاکر صاحب خدا آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ، اس دنیا کی عمر دراز اور ایسے کام جاری رکھنے کی ہمت عطا فرمائے۔ موقع تو نہیں مگر دہرا دیتا ہوں کہ میری ایک درخواست جس کا آپ نے جواب بھی دیا تھا ابھی تک نظر...
  8. م

    کلک میں نسخ لکھائی پر نظر ثانی کی درخواست

    کلک اور کورل فائلوں کے اپلوڈ لنک محترم شاکر القادری صاحب، تسلیمات۔ یہ امر میرے لیے باعث صد مسرت ہے کہ آپ نے میرے کام کو پسند فرمایا اور حوصلہ افزائی فرمائی۔ کچھ کوشش کے بعد میں فائلیں اپلوڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ آپ ملاحظہ فرمائیں۔ خدا آپ کو عمر دراز اور جزائے خیر عطا فرمائے۔ لنکس...
  9. م

    کلک میں نسخ لکھائی پر نظر ثانی کی درخواست

    معزز اراکین محفل، یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔ خطاطی سے شغف ہے اگرچہ رموز سے ناواقف ہوں۔ چند کلمات نسخ میں لکھے ہیں اگر کوئی صاحب نظر ثانی کر دیں اور الفاظ کی نشست وغیرہ درست کر دیں تو از حد ممنون ہوں گا۔ میرے پاس اس کی کلک اور کورل فائلیں موجود ہیں مگر اپلوڈ کرنے کا علم نہیں۔ آپ سب کا شکریہ۔
Top