Recent content by محسن خواجہ

  1. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    السلام علیکم، یہ میری پہلی پوسٹ ہے، اگر کوئی غلطی کرجاؤں تو معذرت۔ سب سے پہلے تو میں جمیل نوری نستعلیق ٹیم کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ ایک سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ”وکی“ یا بلاگ پیچ ہے جہاں اس فونٹ کے بارے میں ساری آفیشل تفصیلات موجوہ ہوں اور پراگریس بھی پتہ چلتی رہے؟
Top