Recent content by مبارک چودھری

  1. مبارک چودھری

    سپنے میں ۔ برائے اصلاح

    بُھولی بِسری یاد جو آئی، سپنے میں مَن کی ندیا موج میں آئی، سپنے میں دل نے کل بچپن کی یاد کے میلےمیں وقت کی اُلٹی گھڑی گھمائی، سپنے میں گھِر کے کُچھ پَل بیٹھا، کھیلا، اپنوں میں نیند پری روٹھوں کو منائی، سپنے میں ایک کھلنڈرا جھرمٹ تھا کل چھتی پر مشکل سے کچھ جگہ بنائی، سپنے میں سب مل کر ہم...
  2. مبارک چودھری

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا - برائے اصلاح

    بھائیفقیر شکیب احمد ، بہت شکریہ! آپ نے نہ صرف اصلاح فرمائی، بلکہ حوصلہ افزائی بھی کر دی۔ آخری شعر میں مصرعہ اول کا ادھورا پن دانستہ ہے اور غرض قاری کو تھوڑا سا متجسس کرنا ہے لیکن اگر یہ جسارت قواعدِ سُخن کے برخلاف ہے تو تبدیل کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ کوئی متبادل تجویز کر دیں تو ممنون ہوں گا۔ ایک...
  3. مبارک چودھری

    تم گئے تھے تو ساتھ لے جاتے۔ اب یہ کس کام کی ہے بینائی۔ (عبید اللہ علیم)

    تم گئے تھے تو ساتھ لے جاتے۔ اب یہ کس کام کی ہے بینائی۔ (عبید اللہ علیم)
  4. مبارک چودھری

    تم گئے تھے تو ساتھ لے جاتے

    تم گئے تھے تو ساتھ لے جاتے
  5. مبارک چودھری

    تم گئے تھے تو ساتھ لے جاتے

    تم گئے تھے تو ساتھ لے جاتے
  6. مبارک چودھری

    عبیداللہ علیم صاحب کی نظم

    شکریہ۔ ایک خوبصورت انسان کا خوبصورت کلام۔
  7. مبارک چودھری

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا - برائے اصلاح

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا میں خود کو بلا لیتا ہوں جب جی نہیں لگتا جب بن میں میرا دل تھا تو کچھ اور ہی رنگ تھا اب رنگ ہے جو بن میں، میرا جی نہیں لگتا وہ ریت ستارہ جو میرے ہاتھ پہ بکھرا آکاش پہ، ساحل پہ، کہیں جی نہیں لگتا بہلاتا رہا دل کو میں لفظوں کی چمک سے اس شعبدہ بازی میں بھی اب جی...
Top