آج کے دن یہ دعا ہے کہ اردو محفل اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے بے شمار افراد کے علم میں اضافے کا باعث ہونے کےعوض خداوند کریم وارث بھائی کی اگلی تمام منزلیں بے حد آسان کرے. آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ابھی ابھی اے خان بھائی کے پیغام سے یہ ناقابلِ یقین خبر سننے کو ملی ہے کہ وارث بھائی ہم میں نہیں رہے. ذہن ماؤف ہے. بے یقینی کی کیفیت ہے!!!!!!!
ارے........ :) آپ کا حسنِ ظن ہے. تشکر بسیار جاسمن آپی
باوفا؟ :heehee:
یہ ٹائپو ہے غالباً.. آپ شاید کچھ اور لکھنا چاہ رہی ہوں گی. کیونکہ وفا اور بے وفائی کا تو محفل میں کوئی محل نہیں. اگر ہے تو ہماری مختصر معلومات میں اضافہ کر دیجیے. ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو گی. :)