شیکسپیئر نے کہا تھا کہ یہ دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم میں سے ہر کوئی اداکار... ہر انسان سٹیج پر آتا ہے ،اپنا کردار ادا کرتا ہے اور چلا جاتا ہے. ہر انسان زندگی کے مد و جزر سے نبرد آزما ہوتے ہوئے اپنا کردار احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن بعض خوش قسمت لوگ اپنے کردار کے ساتھ اس درجہ انصاف کر...