Recent content by قیس

  1. قیس

    اوبنٹو 16.04 میں اردو

    السلام علیکم ، کل میں نے اوبنٹو کا نسخہ 16.04 LTS انسٹال کیا لیکن اس میں اردو کی سپورٹ مجھے نہیں ملی ، جیسے میں اردو کی بورڈ انسٹال کرسکوں۔ فقط فانٹس انسٹال کرنے کے بعد کچھ ویب سائیٹس صحیح دکھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ کیا اس کا کوئی حل ہے یا نہیں؟ والسلام
  2. قیس

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    السلام علیکم محترمین میرے پاس ان ڈیزائن سی ایس 6 انسٹال ہے ۔ اس میں اردو کے استعمال کے لئے یہ پلگ ان کیسے انسٹال کیا جائے ؟ از راہ کرم راہنمائی فرمائیے ۔ شکریہ والسلام
  3. قیس

    جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ونڈوے دس میں مشکل

    السلام علیکم ، یہ مشکل حل ہو گئی میں نے جمیل نوری نستعلیق کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ انسٹال کیا تو مسئلہ حل ہو گیا ۔ دوستوں کا شکریہ
  4. قیس

    جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ونڈوے دس میں مشکل

    السلام علیکم کل شام سے جمیل نوری نستعلیق کچھ ٹوٹا پھوٹا سا نظر آرہا ہے ۔ سکرین شارٹ کو ملاحظہ فرمائیے ۔ شکریہ https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10207221758493977&set=pb.1584060917.-2207520000.1454153854.&type=3&theater
  5. قیس

    ونڈوز 10 میں گاڈ موڈ یا ایڈمن موڈ یا ماسٹر موڈ

    السلام علیکم آج ایک ویب سائیٹ کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک آرٹیکل پڑھنے کو ملا جس میں میرے ونڈوز کی تمامکنٹورلنگ یا ٹویکنگ آپشنز کو یکجا کرنے کے لئے ایک طریقہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔ اس کے مطابق ایک آپ ڈسیکٹاپ (یقنا آسانی سے پہنچنے کے لئے ) پر ایک نیا فولڈر بنائیں اس کا نام جو مرضی رکھیں لیکن شکندان...
  6. قیس

    او ایس ال کپی تان میں م س ورڈ کے ڈاکو منٹ کے ساتھ مشکل

    تو اسکو پھل کھلاؤں یا دودھ پلاؤں یا بوٹی کھا کر طاقت ور ہو گا؟
  7. قیس

    او ایس ال کپی تان میں م س ورڈ کے ڈاکو منٹ کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم ، آج اپنے استعمال شدہ نئے آئی میک کے ساتھ ایک کتاب جو کہ میں نے خود م س ورڈ 2016 میں ٹائپ کیا ہے ۔ ذیل میں اسی ڈاکو منٹ کی تصویر ونڈوز اور میک سے۔ اگر دوست احباب کچھ مدد کر سکیں ۔ مستقبل میں میرا ارادہ آئی میک استعمال کرنے کا ہے اور ونڈوز کو خیر آباد کہنے کا دل کر رہا ہے ۔ [/url]...
  8. قیس

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    السلام علیکم، جناب اسد صاحب ، یو کے لےلی تو انسٹال کر لیا مگر اس میں مدد فرما دیں کہ کیا اس میں میں یونیکوڈ ویلو ایڈ کروں یا کیسے ہو گا میں نے ایک دو ویڈیو دیکھی ہیں اور اس میں وہ لوگ ایک کی بورڈ لے آؤٹ سے دوسرے میں لے آؤٹ میں کاپی کرتے ہیں اور میں نے خود تجربہ کرکے دیکھا ہے اور یو نیکوڈ ویلیو...
  9. قیس

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    السلام علیکم دوستان محفل ! آج ایک نیا مسئلہ آکھڑا ہوا ہے کہ خاکسار نے ایک عدد آئی میک خرید لیا ہے اور مجھے اپنا ہی بنایا کی بورڈ میک کے لئے چاہئے اگر کوئی دوست اسے میک کے لئے بنا دیں یا طریقہ سکھا دیں تو شکر گزار رہوں گا۔ والسلام
  10. قیس

    م س ورڈ 2010 میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم جناب فاتح صاحب! آپ کے جواب سے کچھ مدد تو نہیں ہوئی لیکن ایک نظریہ آیا کہ نستعلیق فانٹ کو دوبارہ انسٹال کروں دوبارہ انسٹال کیا تو ٹھیک ہوگیا ۔ حالانکہ فانٹ یہی سیلیکٹ تھا لیکن کشیدہ کیوں دکھا رہا تھا اس بات کا علم نہ ہو سکا ۔ والسلام
  11. قیس

    م س ورڈ 2010 میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم دوستان محفل آج ایک عجیب ہی مشکل پیش آئی تو آپ سے مدد حاصل کرنے آ پہنچا ۔ میں نے ایک کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کیا ہے ۔ جمیل نوری تستعلیق فانٹ کے ساتھ ، اب مشکل یہ ہے کہ جب میں اس فائل کو اپنے کمپیوٹر یعنی پی سی پہ کھولتا ہوں تو اس کے کل صفحات 327 دکھاتا ہے جب کہ وہی فانٹ اور سائز اور...
  12. قیس

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    السلام علیکم جناب عارف کریم صاحب! عربی چارٹ کے چارٹ کے لئے شکریہ آپ اس ویب سائیٹ کو چیک کریں http://unicode-table.com/de/#arabic-supplement مجھے تو چنگی لگی ہے ۔ والسلام
  13. قیس

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    السلام علیکم کیا آپ دوستوں میں سے میں سے کوئی مجھے اردو ۷ کی یونی کوڈ ویلیو اور ئردو ٤ کی یونی کوڈ ویلیو بھی بتا سکتا ہے ۔ والسلام
Top