ایک عجیب بات، میرے پاس عمران سیریز اور اشتیاق احمد کے بہتیرے ناول تھے، علاوہ ازیں نسیم حجازی کے ناول ایک دو کے سوا سب موجود تھے۔ اب کی بار آ کر بک شیلف دیکھی ہے تو وہ وہاں ہیں جہاں سے کوئی خبر ان کی نہیں آتی۔ ہمارے ایک دوست کبھی کبھار ناول پڑھنے کے لیے لے جاتے تھے پھر ابا جان کے خوف سے انہیں قتل...
میرے پاس اس وقت جو کتابیں موجود ہیں ان کی فہرست حاضرہے۔
قرآنیات
1۔ تفہیم القرآن سید مودودی جلد 1 تا 6
2۔ تدبر قرآن امین احسن اصلاحی جلد 1 تا 9
3۔ فی ظلال القرآن سید قطب جلد 1 تا 6
4۔ معارف القرآن مفتی محمد شفیع جلد 1 تا 8
5۔ تیسیر القرآن عبدالرحمٰن کیلانی جلد 1 تا6
6۔...
سخنور بھائی! آپ نے بالکل درست بات کی ہے کہ جہیز میں اسراف کرنا درست نہیں۔ البتہ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض کرتا چلوں کہ صاحب جائیداد ایک تہائی سے زیادہ جائیداد کی وصیت نہیں کر سکتا اور اگر کرے تو شرعا اس کا کوئی لحاظ نہیںہو گا اور ایک تہائی سے زائد جائیداد انہی قوانین کے تحت تقسیم ہو گی جو...
السلام علیکم
لائبریری ٹیم میں شمولیت کی تاریخ تو یاد نہیں۔ البتہ ایک ڈیڑھ سال ہو گیا ہے۔ تفہیم القرآن پروجیکٹ اور ایک عدد جاسوسی ناول پر کام کیا ہے اور بس۔ یہاں ایک مقامی لائبریری کا رکن ہوں۔ زیادہ تر مذاہب کے گوشے میںپایا جاتا ہوں۔
مہوش بہن، شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ اور عائشہ رضی اللہ عنہا کے موقف میں فرق بیان کرتے ہوئے آپ نے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا جو اقتباس دیا ہے مجھے یقین ہے کہ اس جملے اور ترجمے کو نقل کرنے میں آپ سے سہو ہوا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر ظاہری اور باطنی معنی کے بارے میں...
اگر میں غلط نہیں سمجھ رہا تو آپ اپنے سابقہ موقف سے رجوع کرکے درست بات کی طرف آ رہی ہیں یعنی یہ کہ سماع موتیٰ اور عدم سماع موتیٰ دونوں کے قائلین صحابہ رضی اللہ عنہم کے وقت سے چلے آ رہے ہیں۔ لہٰذا یہ کوئی نیا موقف نہیں ہے جسے امام محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ یا سید مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے...
سورۃ الرعد کے معانی کی ترجمانی
سورۃ الرعد کے معانی کی ترجمانی
ا۔ل۔م۔ر ۔ یہ کتابِ الٰہی کی آیات ہیں، اور جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے وہ عین حق ہے، مگر (تمہاری قوم کے) اکثر لوگ مان نہیں رہے ہیں۔
وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ایسے سہاروں کے بغیر قائم کیا جو تم کو نظر...
سورۃ الرعد کے معانی کی ترجمانی
ا۔ل۔م۔ر ۔ یہ کتابِ الٰہی کی آیات ہیں، اور جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے وہ عین حق ہے، مگر (تمہاری قوم کے) اکثر لوگ مان نہیں رہے ہیں۔
وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ایسے سہاروں کے بغیر قائم کیا جو تم کو نظر آتے ہوں، پھر وہ اپنے تختِ سلطنت پر...
نسورۃ یوسف کے معانی کی ترجمانی
سورۃ یوسف کے معانی کی ترجمانی
ال ر ، یہ اُس کتاب کی آیات ہیں جو اپنا مدعا صاف صاف بیان کرتی ہے۔
1
ہم نے اسے نازل کیا ہے قرآن بنا کر عربی زبان میں تا کہ تم (اہل عرب) اس کو اچھی طرح سمجھ سکو 2
اے محمد، ہم اس قرآن کو تمہاری طرف وحی کر کے بہتین پیرایہ میں...