Recent content by فیصل ملک

  1. فیصل ملک

    ایک غزل

    نئی رُتوں کا استعارہ ہوں میں بھی کسی کو پیارا ہوں کُچھ غم ہیں جو بے حد ذاتی ہیں ہاں باقی میں سارا تُمہارا ہوں تُم خوش ہو کہ تُم جیت گئے ہو میں خوش ہوں کہ تُم سے ہارا ہوں یہ بوڑھی انکھیں دیکھ رہے ہو میں ان کا آخری سہارا ہوں میرے مدار میں کئی ستارے ہیں جانے میں کس کا ستارہ ہوں جس طرف کوئی آنا...
Top