Recent content by فہد سعید

  1. فہد سعید

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    میں نے باقی بھی تھوڑے بہت چیک کیے ہوئے ہیں لیکن اس میں بہت زیادہ آپشنز ہیں۔ اس لیے میں نے اس کے بارے میں آپ دوستوں کے ساتھ یہاں شئیر کیا ہے۔
  2. فہد سعید

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    میں تو پوکی استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جب اتنا اچھا مفت میں مل رہا ہے تو 5 ڈالر خرچ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
  3. فہد سعید

    ونڈوز 8 میں Start Menu کو کیسے واپس لایا جائے۔

    مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 میں سٹارٹ مینیو کو ختم کر دیا ہے۔ لیکن میں آج آپ کو یہ سمجھاؤں گا کہ ونڈوز 8 میں سٹارٹ مینیو کو کیسے واپس لایا جائے۔ پوکی سٹارٹ مینیو ایک فری سورس ہے جسے آپ بالکل فری ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ پوکی سٹارٹ مینیو اپنے ونڈوز 8 کے کمپیوٹر میں انسٹال کریں۔ لیجیے آپ کے کمپیوٹر میں...
  4. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اُردو لکھنے کامفت کی بورڈ

    ٹیکسٹ لکھنے کے بعد خالی جگہ پر ٹھوڑی دیر اپنی انگلی کو دبا کر رکھیں پھر آپ وہاں سے سلیکٹ آل کر کے کاپی کر لیں اور کسی بھی جگہ پیسٹ کر لیں۔
  5. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ کے سوفٹ وئیر میں اُردو سپورٹ - تصاویر کے ساتھ

    سامسونگ گلکسی کاتھوڑا سا مشکل ھےلیکن کچھ عرصے میں اس کےبارے میں بھی لکھوں گا۔
  6. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ کے سوفٹ وئیر میں اُردو سپورٹ - تصاویر کے ساتھ

    آئی فون اور آئی پیڈ کے سوفٹ وئیر میں اُردو سپورٹ موجود ہے۔ لیکن یہ صرف محدود ہے۔ درج ذیل تصاویر کی مدد سے آپ یہ سپورٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
  7. فہد سعید

    جی ہو گیا

    جی ہو گیا
  8. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اُردو لکھنے کامفت کی بورڈ

    اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو ٹرائی کریں اردو لکھنے کے لیے میں یہی ایپ استعمال کرتا ہوں
  9. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اُردو لکھنے کامفت کی بورڈ

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اردو لکھنے کے لئے پہلی ایپ ڈاوٴن لوڈ کیجئے اور اپنی زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیئے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ میسیج بھیج سکتے ہیں اور فیس بک اور ٹوئیٹر پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان کی بورڈ ہےاور بالکل مفت ہے۔ یہاں سے آپ دائونلوڈ کر سکتے ہیں۔...
  10. فہد سعید

    تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

    اسلام آباد:- جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے تین دن قبل ان کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں علاج کیلئے اسلام آباد ایف ٹین کے اسپتال منقل کیا گیا تاہم ہفتہ اور اتوار می درمیانی شب دل کا دورہ پڑنے سے 75سال کی عمر میں قضائے الٰہی...
  11. فہد سعید

    بہت بہت شکریہ

    بہت بہت شکریہ
  12. فہد سعید

    ابھی میرا پروفائل نامfahadsaeed50ہے اور میں اسے میں اپنا نام '' فہد سعید '' کرنا چاہتا...

    ابھی میرا پروفائل نامfahadsaeed50ہے اور میں اسے میں اپنا نام '' فہد سعید '' کرنا چاہتا ہوں۔
  13. فہد سعید

    اب ایک اور مسئلہ بھی ہے کہ میرا پروفائل نام انگلش میں ہے میں اسے اردو میں کسے تبدیل کرسکتا ہوں۔

    اب ایک اور مسئلہ بھی ہے کہ میرا پروفائل نام انگلش میں ہے میں اسے اردو میں کسے تبدیل کرسکتا ہوں۔
Top