السلام علیکم !
میں فہد اعجاز آپ کے لیئے ایک دلچسپ چیز لایا ہوں
میں اس فورم پہ نیا ہوںاس لیئے زیادہ کچھ تو نہین جانتا کہ کون کون کس کس چیز میں ماہر ہے لیکن پھر بھی یہ ان کے لیئے ہے جو غزل ڈیزائن کرنا جانتے ہوں
میں آکے سامنے ایک غزل پیش کرہا ہوںجن حضرات کو غزل ڈیزائن کرنے میں مہارت ہے...
ارے آخری لفظ دیئے بنا ہی چلے گئے
کوئی بات نہیں مٰیں آپ کے جواب کے آخری لفط سے لکھ دیتا ہوں
نام- نورین (کتنا پیرا نام ہے)
چیز- نلکہ
جگہ- ناروال
پھل/ سبزی- ناشپاتی
جانور- ناگ
اگلا لفظہے ح
میری بری عادتیں
مجھے غصہ بہت جلد آجاتا ہے
میں غصے میںبڑوںکا احترام بھول جاتا ہوں
اور مجھے نہیں لگتا کہ میرا اندر کوئی اور بری عادت موجود ہے
میری اچھی عادتیں
میں دوسروںکے ساتھ جلدی گھل مل جاتا ہوں
میںنماز پڑھتا ہوں اور زکوۃ دیتا ہوں
اور صفائی کا خاص خیال رکھتا ہوں