برادر ایک بات بتا دو کہ جو اصل میں یونیورسیٹیوں سے سیکھتے ہیں وہ صرف سیکھنے کی حد تک ہوتے ہیں
آپ اردو ڈیزائینگ کے بادشاہ صلال یوسف بھائی کو دیکھ کو جنہوں نے بغیر کسی یونیورسٹی سے سیکھے دنیا کا
پہلا اردو ڈیزائیمگ ایوارڈ لیا ہے اور ہمارے فورم پر ابو حمزہ کے نام سے ہیں ۔۔۔۔
السلام و علیکم
تمام دوست احباب کو میرا سلام ۔ فقیر کا آج اس لڑی بنانے کا مقصد کچھ نہین بس صرف یہ ہے کہ
انٹرنیںٹ کی دنیا پر بہت سے اردو ڈیزائینر اپنا اپنا آرٹ شئیر کرتے ہیں اور بہت سے لوگ
ان سے ریکویسٹ کرتے ہیں برادر ہم کو بھی گرافکس ڈیزائینگ سیکھا دو پر وہ ان کی باتوں کو ان سنی کر دیتے ہیں...
نام حمزہ سرور ہے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی گاوں دلاور چیمہ سے تعلق ۔
لکھنے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور اس وجہ سے میں الیکٹیر یکل میں انجنئیرنگ کر رہا ہو اور
اور گرافکس ڈئیزائینگ کا شوق بھی رکھتا ہو اکسی حد تک اس کو انجام بھی سے لیتا ہو
کافی عرصہ سے کوشش کر رہا تھا کہ محفل کو...