تعارف ایک خاکسار کا تعارف آپ کی نظر

فقیر مدینہ

محفلین
نام حمزہ سرور ہے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی گاوں دلاور چیمہ سے تعلق ۔
لکھنے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور اس وجہ سے میں الیکٹیر یکل میں انجنئیرنگ کر رہا ہو اور
اور گرافکس ڈئیزائینگ کا شوق بھی رکھتا ہو اکسی حد تک اس کو انجام بھی سے لیتا ہو
کافی عرصہ سے کوشش کر رہا تھا کہ محفل کو جوائین کرو پر جب بھی جوائین کرتا تو کوئی نہ کوئی نقص آ جاتا
تو آج میں کامیابی کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور محفل کو جوائین کیا ہےامید ہے مجھ کو اس محفل فورم پر ہر طرح کی
ہمدردیاں اور تمام تر رہنمائیاں حاصل ہونگی
ولسلام
حمزہ سرور
 

آوازِ دوست

محفلین
جناب حمزہ سرور صاحب خوش آمدید۔ آپ کی رہنمائی کو کافی اہلِ ہنر یہاں موجود ہیں باقی جہاں تک ہمدردیوں کی بات ہے تو یقین جانئے ہماری تمام تر دِلی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں :)
 

عبدالله٦٦

محفلین
نام حمزہ سرور ہے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی گاوں دلاور چیمہ سے تعلق ۔
لکھنے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور اس وجہ سے میں الیکٹیر یکل میں انجنئیرنگ کر رہا ہو اور
اور گرافکس ڈئیزائینگ کا شوق بھی رکھتا ہو اکسی حد تک اس کو انجام بھی سے لیتا ہو
کافی عرصہ سے کوشش کر رہا تھا کہ محفل کو جوائین کرو پر جب بھی جوائین کرتا تو کوئی نہ کوئی نقص آ جاتا
تو آج میں کامیابی کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور محفل کو جوائین کیا ہےامید ہے مجھ کو اس محفل فورم پر ہر طرح کی
ہمدردیاں اور تمام تر رہنمائیاں حاصل ہونگی
ولسلام
حمزہ سرور
السلام و علیکم ! حمزه صاحب خوش آمدید
 
Top