اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ https://iri.aiou.edu.pk/ کئی دنوں سے میرے براوزر پر کام نہیں کر رہی ہے، کیا واقعۃ سائٹ میں گڑ بڑ ہے یا کچھ اور ؟ اور کوئی اس کا متبادل ؟
موسوعہ فقہیہ کویتیہ اردو جلد سوم
http://www.scribd.com/doc/34163423/mosuaa-fiqhiyah-urdu-3
موسوعہ فقہیہ کویتیہ اردو جلد چہارم
http://www.scribd.com/doc/34297553/mosuaa-fiqhiyah-urdu-4
باذوق صاحب وعلیکم السلام
مولانا خالد سیف اللہصاحب فقہ اکیڈمی کے جنرل سیریٹری ہیں، اور اگر وہ اس سلسلے میں بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔ میں نے اس سلسلہ میں معلومات حاصل کی اور اپنی طرف سے اکیڈمی والوں تک بات پہنچائی تو ان کا کہنا تھا کہ اکیڈمی کا کام ترجمہ کروانا تھا، جب کی اس کی نشر واشاعت کا پرجیکٹ...
مہوش جی ۔ سلام
ناشر ادارے نے تو pdf بھی اس طرح بنایا ہے کہ text کاپی نہیںہوتے، کاش وہ ایسا کر دیتے،، کسی بااثر شخص کی معرفت یہ خیالات ان تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
مکتبہ مشکوۃ پر عربی میں ہے، جب کہ پیش کردہ کتاب اس کا اردو ترجمہ ہے ۔ اور یہ کتاب 32 جلدوں میں نہیں بلکہ 40 سے زائد ہیں ، انڈیا میں اس کا اردو ترجمہ ہوا ہے ۔
کچھ سالوں پہلے کویت کی وزارت اوقاف کی جانب سے موسوعہ فقہیہ کی بڑے پیمانہ پر ترتیب اور بعدہ اشاعت ہوئی تھی، اور آج تک جاری ہے، وزارت اوقاف کی جانب سے 40 سے زائد جلدوں پر مشتمل اس موسوعہ (انسائیکلوپیڈیا( کے اردو ترجمہ کا کام اسلامک فقہ انڈیا کو سپرد کیا گیا تھا، فقہ اکیڈمی نے مختلف ماہرین سے اس کا...
صدر براک اوباما کا خطاب مصر ، اردو ترجمہ
قاہرہ ، مصر میں براک حسین اوباما کے خطاب کا اردو ترجمہ، مکمل
http://www.whitehouse.gov/files/documents/anewbeginning/SPEECH_as_delivered-Urdu.pdf
پہلی بات یہ کہ سیف موڈ پر جاتا نہیں، معلوم نہیں کیوں ؟
دوسری بات یہ کہ میں ٹاسک مینجر کھول کر نعو ٹاسک کے لیے کلک کیا، اب جو براوز کا آپشن دیکھا تو My Computer کو سیلکٹ کر رائٹ کلک سے اوپن کرنا چاہا تو، سب کچھ بحال ہو گیا، ایک میسج کے ساتھ،
لیکن دوسری بار ہی مشکل ! ! !