Recent content by فرسان

  1. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ميں نے آپ كے بهت سے مفروضات كا جواب ايسے هي ديا هے جيسے حقائق كا ديا جاتا هے. ذيل ميں خاكسار خلاصه كے طور پر اپنے نكات "مراسله بند "كرتا هے. 1. منكرين زكاة صحابه نهيں بلكه مشرق كے بدوي قبائل تھے جنهوں نے بعد ميں شيعي قرامطه كے زير قيادت كعبه پر حمله كيا. 2. سقيفه بني ساعده ميں نسب كي بهتري...
  2. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    إنا لله وإنا إليه راجعون يهاں ميں اپني عبارت كي كچھ وضاحت كردوں كه بعض لوگوں كو يه تشبيه سمجھ نه آئي. انبياء اپني امت كے لئے والد كي حيثيت ركھتے هيں. حديث قرطاس كے وقت صحابه نے سيدي صلى الله عليه وسلم كي راحت كا خيال ركھا مگر آج اپنے آپ كو مسلمان كهنے والے چندلوگوں كو يه فكر هے كه كاش اس نازك...
  3. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اور اگر كبھي قرآن شريف ميں آيت ڈھونڈني هو تو كسي ترجمه نهيں بلكه قرآن كے عربي الفاظ ميں ڈھونڈنا !!!! آپ كے لئے مخلصانه مشوره هے كه آپ سنت مخالف لكھاري "تيجاني "كي كتب پڑھنا چھوڑ ديں. آپ كے لئے "آيت الله برقعي قمي" كي كتب زياده مفيد رهيں گي. ثابت هوا كه قرآن ميں ايسي كوئي آيت نهيں كه جنابت...
  4. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    تو صاحب مجھ سے نهيں تو اپنے علاماؤں (شيخ طوسي اور طبرسي) سے هي كچھ ادب سيكھ لينا چاهيے. لكھتے هيں كه "اس لفظ "لامستم النساء"سے مراد جماع لي گئي هے جو فلان اور فلان اصحاب سے مروي هے. اور اس سے مراد محض چھونا بھي ليا گيا هے جو حضرت عمر اور ديگر اصحاب سے مروي هے البته همارے نزديك صحيح مطلب پهلا...
  5. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    امام شافعي خود بھي عربي كے امام تھے اور مشهور عربي امام اصمعي كے هذيلي اشعار كي حد تك استاد بھي تھے ، لغت كا يه امام بھي اس آيت كا وهي مفهوم مراد ليتا هے جو حضرت عمر رضي الله عنه نے ليا. تو كيا امام الائمه حضرت شافعي بھي آپ كي تنگ نظري كا شكار هو جائيں گے؟؟؟ همارے آقا صلى الله عليه وسلم كا...
  6. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اور ظلم تو ديكھيے ، اس آيت سے جو مطلب حضرت عمر نے سمجھا بعينه وهي مطلب حضرت عبد الله بن مسعودرضي الله عنه، امام شعبي، امام عطا اور امام شافعي نے سمجھا. تو كيا يه سب لوگ غير فقيه تھے؟؟؟ يه تمام نام شيعه مفسر شيخ طبرسي نے گنوائے هيں جو مجمع البيان جلد 3 صفحه 94پر ديكھے جا سكتے هيں. شيعه مفسر شيخ...
  7. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    قرآن كي اس آيت كا مطلب بھي يهاں درج كيے ديتے هيں. مگر پهلے يه جان ليجئے كه اگر واقعي اس آيت سے جنابت ميں تيمم كا مطلب صاف نكلتا تو حضرت عمار رضي الله عنه بھي اسي كا حواله ديتے. آيت ميں اصل الفاظ "لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ" هيں جس كے مطلب هيں چھونا. اب چھونے سے مراد جماع كيسے هوگيا؟؟ جب عرب خود...
  8. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ارے واه ! يه شراكت تو سب سے زياده مضحكه خيز هے ، اور سچ پوچھيے تو ميں كهه سكتا هوں كه اس طرز استدلال پر ميرے "هاسے" چھوٹ گئے. يعني كه ايك جليل القدر صحابي جن كي اپني زبان عربي تھي وه آيت سمجھ نه سكے اور دليل يه دي جاتي هے كيونكه هندوستان كے جالندھري صاحب نے آيت كا مطلب اور ترجمه كسي اور طرح...
  9. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    الصحابه كلهم عدول كا قاعده بالكل اپني جگه قائم اور درست هے اور قيامت تك ان شاء الله اسي طرح رهے گا تاهم آپ كے لئے علم كي بات يه بتا دوں كه كسي وقت كسي چيز كا ياد نه آنا عدالت سے كوئي تعلق نهيں ركھتا. حافظه اور عدالت دو الگ الگ چيزيں هيں.
  10. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    جس كام كو آپ ايمان كا خطره سمجھ رهے هيں وه بالكل باطل سمجھ هے. كيونكه بعد ميں سيدي رسول الله صلى الله عليه وسلم نے خود وه لفظ مٹا ديا تھا. اور آپ يه بھي بھول رهے هيں كه يه الفاظ مٹا دينے كا حكم خود سيدي رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ديا تھا. ايك هي كام يا ايمان كا خطره هوتا هے اور يا نهيں...
  11. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    حضرت علي رضي الله عنه كے بهت بهت فضائل هيں جن كے هوتے هوئے يه منكر روايت فضائل ميں كچھ اضافه نهيں كرسكتي. حضرت علي رضي الله عنه نے كئي بار اس كا عملي ثبوت ديا كه وه حضور سيدي رسول الله صلى الله عليه وسلم كے جانثار هيں. تاهم ايسے جانثار صحابي نے جو حضور سيدي رسول الله صلى الله عليه وسلم كے حكم...
  12. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    صحيح بخاري پر شروع هونے والى لڑي ميں اب اگر بنو تميم كي تاريخ پر روشني ڈالني پڑ رهي هے تو اس ميں ميرا كيا قصور ؟؟ آپ نے قبيله بنو تميم كے "ماضي "كو نظر انداز كرتے هوئے ان كے "حال "پر كچھ گزارشات كي هيں ، حالانكه ماضي ميں اگر والد كافر اور حال ميں بيٹا مسلمان هو تو بيٹے كو كفر كا طعنه دينا كسي...
  13. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    واقعه يه هے كه اسلام كي آمد كا ايك مقصد نسب اور اس جيسي دوسري چكيوں سے انسانيت كو آزاد كرانا بھي هے ، يه كيسے ممكن هے كه اسلام ميں بھي كسي ايك خاندان ، قبيله يا گروه كي غلامي كا تصور موجود هو ، اسلام ميں ايسي كوئي بات كهنا محض باطل كو حق كهنا هے. خليفه تو امت كا خود چنا گيا هوتا هے تاكه ان كا...
  14. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    آپ نے كافي سرسري حكمت عملي كا مظاهره كيا هے. يعني جب بنو تميم كے نسب پر طعن آپ سے بن نه پايا تو آپ نے طعن نما ايك چھوٹي سي "طعني" مارنے كي كوشش كي هے. جناب اگر آپ كي مراد سقيفه بني ساعده سے مراد وهي سقيفه هے جس پر كچھ جهات آج تك غيظ ميں مبتلا هيں ، يعني 11 هجري كا سقيفه بني ساعده تو يه مكر...
  15. ف

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    كس كافر نے يه كها كه حضور سيدي رسول الله صلى الله عليه وسلم كے نسب مبارك جيسا كسي اور صحابي يا غير صحابي كا نسب هے؟؟؟ اگرچه همارے مولا الله نے قوميں اور قبيلے بنانے كي جو وجه هم مسلمانوں كو بتائي وه يه كه هميں ايك دوسرے كا تعارف حاصل هو ، اور الله كے نبي صلى الله عليه وسلم كا امتي كبھي نسب كي...
Top