فرخ
آخری سرگرمی:
‏دسمبر 15, 2019
رکنیت:
‏جنوری 20, 2006
مراسلے:
1,722
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
2,247
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
74
محصول منفی درجہ بندیاں:
8

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,663 1,889
زبردست 174 70
معلوماتی 64 47
دوستانہ 56 41
پر مزاح 290 235
متفق 74 147
غیر متفق 0 4
غمناک 0 5
ناقص املا 1 0
مضحکہ خیز 2 5
نا پسندیدہ 5 13
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏اپریل 30
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
مقامِ بے بہا ہے، درد و سوزِ آرزو مندی۔
پیشہ:
ُُSoftware Developer

اس صفحے کی تشہیر

فرخ

محفلین, مذکر, از مقامِ بے بہا ہے، درد و سوزِ آرزو مندی۔

سرکوئے ناشناسا، ہمیں دن سے رات کرنا۔۔۔۔ کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا۔۔۔۔ تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے۔۔۔ شب غم بری بلا ہے۔ ‏جون 9, 2019

فرخ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏دسمبر 15, 2019
    1. آبی ٹوکول
      آبی ٹوکول
      وعلیکم السلام بھائی ابھی تو سپین میں ہی ہون ان شاء اللہ اگلے سال جنوری میں پاکستان کا ارادہ ہے ۔باقی یہ مرض آپ کو کب لاحق ہوئی شاعری کی ہاہاہاہاہاہا بہت خوب
    2. راجہ صاحب
      راجہ صاحب
      اجی سرکار ہم اس قابل کہاں تھے
      محبتوں کے لئے شکریہ
    3. باذوق
      باذوق
      و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      آپ کا بھی شکریہ۔ ویسے میں نے آپ کو ذاتی پیغام بھیجا ہے۔
    4. اظفر
      اظفر
      یہ بھی اچھا ہے۔ ویسے میرے پاس کئی ہوسٹنگ سروسز ہیں ۔اس لئے میں نے کبھی اپاچی پر دھیان نہیں دیا ۔
      تم سناو آجکل کہاں‌گم ہو کم نظر آرہے ہو ہر جگہ
    5. اظفر
      اظفر
      فرخ اس دن میں لایو بورڈ پر تبدیلی کرنے لگ گیا تھا۔ عین درمیان میں نیٹ بند ہو گیا اسلیے یہ مسئلہ آگیا تھا ۔ اس کے بعد ٹھیک ہو گیا تھا ۔ اب میں نے توبہ کر لی ہے تبدیلیاں کرنے سے ۔
    6. ماوراء
      ماوراء
      فیس بک پر آپ کا اکاؤنٹ ہے کیا؟ وہ جگہ سلام دعا یا حال چال پوچھنے کے لیے صحیح ہے۔۔کیونکہ آجکل سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر میں وہیں ہوتی ہوں۔ لنک یہ رہا۔
      http://www.facebook.com/Mawra

      اور عربی کون ہے یہاں؟ بھئی میں تو یورپین ہوں۔۔:tongue:
    7. ماوراء
      ماوراء
      وعلیکم السلام،
      کیسے ہیں؟ مدت تو واقعی ہو گئی ہے لیکن بات کیا کریں؟:grin:
    8. عمار ابن ضیا
      عمار ابن ضیا
      فرخ! بلاگ تو ماشاء اللہ بہت خوبصورت بنالیا ہے اردو ٹیک ڈاٹ کام والا۔۔۔ اب باقاعدگی سے وہاں لکھنا شروع کریں۔۔۔۔ فرصت میں دیگر بلاگرز کے بلاگز پر تبصرہ کریں تاکہ آپ کے بلاگز سے دوسروں کو آگاہی ہو اور وہ آپ کا بلاگ پڑھنا شروع کریں۔
    9. عمار ابن ضیا
      عمار ابن ضیا
      فرخ! بلاگ کا کام کہاں تک پہنچا؟ اور کہاں لکھنے کا ارادہ ہے؟
    10. محسن حجازی
      محسن حجازی
      فرخ بھائی تاخیر کے لیے معذرت کافی مصروفیات میں پھنسا ہواتھا۔
      آپ کا بلاگ دیکھا، بے حد خوشی ہوئی ماشااللہ اچھا ہے انشااللہ العزیز باقاعدگی سے دیکھتا رہوں گا۔
    11. ماوراء
      ماوراء
      اچھا۔۔۔! چلیں، انتظار کریں۔ جواب دے ہی دیں گے۔
      اپنے پیغام میں سے ان کی آئی ڈی کو ہٹا دیں۔
    12. ماوراء
      ماوراء
      واقعی ، آئی ای میں ٹھیک نظر نہیں آ رہی۔ آپ نے ون کلک پلگ ان اپلوڈ کروا لیا؟ اگر کروا لیا ہے تو نیچے دو لنک دئیے ہیں۔۔ اس میں اردو تھیمز ہیں۔ ان کو بھی دیکھ لیں۔۔ شاید کوئی پسند آ جائے۔
      http://mawra.urdutech.com/urdu-wp-themes/
      http://urdumaster.com/category/themes/
    13. ماوراء
      ماوراء
      دی ہوئی چیزیں واپس نہیں لیتے۔ :grin:
      لیکن اگلی بار شکریہ نہ کرنا۔
    14. ماوراء
      ماوراء
      شکریہ کی کیا بات ہے اس میں؟ :)
      اس تھریڈ میں تبصرہ کیا ہے۔ دیکھ لیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=364682#post364682
      اردو ٹیک ڈاٹ کام ہی سب سے بہتر ہے۔
      بلاگ سپاٹ پر تبصرہ تو ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کی شاید میں عادی نہیں ہوں، تو تھوڑا مشکل لگتا ہے۔ اور کوئی بات نہیں۔
    15. عمار ابن ضیا
      عمار ابن ضیا
      فرخ!
      بلاگ تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ بلاگ اسپاٹ پر بنانے کی خاص وجہ؟ ہاں وہاں یہ فائدہ ضرور ہے کہ آپ سانچہ میں اپنے حساب سے تبدیلیاں کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ نے ذکر کیا تھا کہ اردو ٹیک ڈاٹ کام پر بھی آپ کو بلاگ ملا تھا، وہاں کیوں نہیں لکھتے؟ وہاں زیادہ فوائد ہیں۔
    16. ماوراء
      ماوراء
      وعلیکم السلام فرخ،
      کچھ مصروف ہوں۔ اسی لیے محفل پر کچھ دیر کے لیے آ رہی ہوں۔ لیکن ان شاءاللہ ویکینڈ تک کچھ فارغ ہو جاؤں گی۔

      بلاگ تو ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ لیکن بلاگ سپاٹ پر کیوں بنایا؟ وہاں تو تبصرہ کرنا ہی بہت مشکل کام ہوتا ہے۔

      لیکن کوئی شک نہیں اچھا لگ رہا ہے۔ اب آپ باقاعدگی سے لکھیں تو بات ہے نا۔
    17. عمران القادری
      عمران القادری
      وعلیکم السلام
      خوش رہیں۔ آتے ، جاتے رہیں۔
      فی امان اللہ
    18. محسن حجازی
      محسن حجازی
      حضور والا یہ تو ہمارے واسطے باعث افتخار ہے کہ آپ نے پیشکش کو رد نہیں کیا
    19. فرخ منظور
      فرخ منظور
      قبلہ آپ کی پسندیدہ غزل ارسال کردی ہے موسیقی سیکشن میں دیکھ اور سن لیجئے گا - :)
    20. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏اپریل 30
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.flickr.com/photos/farrukhw
    مقام سکونت:
    مقامِ بے بہا ہے، درد و سوزِ آرزو مندی۔
    پیشہ:
    ُُSoftware Developer
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive

    دستخط

    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    آلات ہیں، اوزار ہیں، افواج ہیں لیکن
    وہ تین سو تیرہ کا سا لشکر نہیں ملتا