محفل میں حصہ تو لوں گی۔ سوچ کر تو یہی آئی ہوں۔ اور محبت میں پرانے لوگوں میں بانٹنے تو آئی نہیں۔ تو کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے۔ پوسٹ کروں گی چلی جاؤں گی۔ بس
تیلے بھائی آپ نے کون سا سن لینا ہے تو بتانے کا فائدہ۔ ویسے میں شام میں بچوں کا پروگرام کرتی ہوں۔
اور شمشاد میں نے رات کے ا بجے کی بات کی تھی نہ کہ دن کہ۔
کوئی بات نہیں ماورا بچے ۔ انھیں تو کچھ پتا نہیں چلا ہوگا اتنا میں بتا دیتی ہوں خوامخواہ میں بی ایس بی پہ سٹار ممبر بنیں گے اب۔
تو آپ دونوں کے لئے بلکہ سب کے لئے میں بی ایس بی کے “بین“ ممبران میں سے ہوں۔ :) ۔ اور شکر کریں وہ کہ بین کر دیا اس سے آگے وہ کچھ کر بھی نہیں سکتے تھے۔ :D ۔ خیر کچھ...