Recent content by فاروق رانا

  1. ف

    تعلق بالرسول صلی اللہ علیہ و +لہ وسلم

    تعلق بالرسول صلی اللہ علیہ و +لہ و اللہ تعالی نے تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری نبی بنا کر بنی نوع انسان کی ہدایت کے لیے مبعوث فرمایا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تریسٹھ سالہ زندگی عملی جد و جہد سے عبارت ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تبلیغ و اشاعت...
  2. ف

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربانی

    منتظم اعلی نبیل میں نے گزشتہ پوسٹ عالمی جال کے متلاشی کے ذریعے لکھی تھی اور اُسی میں یہ پرابلم تھی کہ متن بالکل نظر نہیں آتا تھا۔ آپ نے اُس کا ورژن کے بارے میں کہا کہ وہ کم از کم ۵۔۵ ہونا چاہیے، جب کہ میرے پاس 6.0 ہے۔ بہرحال یہ عبارت میں آتشیں لومڑی میں لکھ رہا ہوں اور فی الوقت اس میں کوئی...
  3. ف

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربانی

    آتشیں لومڑی یا عالمی جال کا متلاش منتظم اعلی زکریا نے اپنی Mon Sep 12, 2005 6:44 pm کی پوسٹنگ میں میرا حوالہ دے کر لکھا کہ اردو میں گول ت نہیں ہوتی، حالاں کہ میں نے کہا تھا کہ عربی کی گول ت نہیںلکھی جارہی۔ پھر انہوں نے ٹیکسٹ میسج پیڈ میں اگلی عبارت ظاہر نہ ہونے کے بارے میں لکھا کہ یہ فاءر...
  4. ف

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربانی

    متقین کی صفات بسم اللہ الرحمان الرحیم ماشاء اللہ! ثناء صاحب کی اچھی کاوِش ہے، کہ انہوں نے فہم قرآ ن کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے آیاتِ بینات کے ساتھ ساتھ اُن کا ترجمہ بھی شائع کیا۔ میں اِن آیات کی تھوڑی تشریح بیان کرنا چاہوں گا: لیکن بد قسمتی سے درج ذیل تین وجوہات کی بناء پر میں یہ پیغام یہیں...
  5. ف

    اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و اللہ تعالی نے انسانیت کی ہدایت کے لیے ہر دور میں انبیاء و رسل مبعوث فرمائے، جنہوں نے دعوت و تبلیغ دین کا فریضہ سرانجام دیا۔ آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو زمان و مکاں کی حدود سے ماوراء تمام انسانیت کے لیے مبعوث کیا گیا۔ اسی لیے آپ صلی...
  6. ف

    اسلامی فلسفہء زندگی

    خوش آمدید کہنے کا شکریہ جناب منہاجین اور جناب ثناء صاحبان مجھے خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ۔ آپ تمام احباب کا اِس فورم پر اِنصرام اور کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اردو لغت کی ترقی و ترویج کے سلسلے میں یہ فورم واقعی گراں قدر خدمات سرانجام دے سکتا ہے۔ اگرچہ میں نے کافی ایام قبل اس فورم کی...
  7. ف

    اسلامی فلسفہء زندگی

    اسلام ایسا آفاقی اور جامع دین ہے جو زندگی کے ہر پہلو بارے واضح رہنمائی عطا کرتا ہے۔ یہ فرد کی زندگی کے معاشی و معاشرتی، سماجی و اخلاقی، مذہبی و سیاسی اور قومی و بین الاقوامی ہر گوشے کو محیط ہے۔ ان تمام پہلؤوں سے متعلق مسائل پر اسلام سے ہدایت و رہنمائی کا طالب ہونا فرد کی زندگی کا مقصود ہونا...
Top