السلام علیکم سب کو!
نیرنگ خیال اور سپیشل آپکو
میں نہیں جانتا آپ کون اور کہاں سے ہیں۔
نعتیہ کلام وہی لکھ سکتا ہے جس کے دل میں حضور ﷺ کی محبت ہو اور جسے آپﷺنوازیں۔
ماشاءاللہ اس نعت کا ایک ایک شعر قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
یہ نعت پیر سید ناصر حسین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی...