ہمم۔۔۔ ترکیب تو سادہ اور اچھی لگ رہی ہے۔ میں بھی Tortilla کے ساتھ ہی ٹرائی کروں گا۔ لیکن مجھے tortilla wraps کچھ خاص پسند نہیں ہیں۔ زیادہ ہی خشک ہوتے ہیں۔ گھر کے پراٹھے کا کوئی توڑ نہیں۔ بنانا ذرا مشکل اور وقت طلب ہے لیکن مہینے میں ایک آدھ بار بنا ہی لیتا ہوں۔۔ :)
پردیسیوں اور خاص طور پہ مرد...
وائمار، گوئٹے اور میں
وائمار
یا ویمر (Weimar) کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک دم ایک بجلی سی لپکتی ہے اور دماغ کی بتی جل اٹھتی ہے لیکن دماغ کا کمرہ خالی پا کر پھر سے بجھ جاتی ہے۔ یہ تو تھی میرے دماغ کی کہانی لیکن تاریخ سے واقفیت رکھنے والوں کیلئے یہ نام نیا نہیں ہے۔ وائمار کا نام جرمن تاریخ کا ایک...
میرے بلاگ میں اور آپ کے تبصرے میں تقریبا" 3 سال کا وقفہ ہے۔ اتنے عرصے میں تو میں 4،5 بار بلاگ بنا کر تبدیل کر چکا ہوں۔۔۔ :))
خیر اگر آپ کو میری مدد کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ ویسے محفل پہ میری آمد و رفت برائے نام ہی ہے آجکل۔
محترم ابھی تک بلاگ کا نیا پتا سیارہ میں اپڈیٹ نہیں ہوا۔۔۔۔ میرے نام (عمیر ملک) کے نیچے سرخ لائن بھی آ گئی ہے کیونکہ میرا پرانا پتا اب ختم ہو گیا ہے اور اس پہ یو آر ایل فارورڈنگ لگ گئی ہے۔ برائے مہربانی پتا تبدیل کر کے میرے بلاگ کی روزی یعنی ٹریفک کا راستہ دوبارہ بحال کریں۔
شکریہ...
دنیا کا پہلا ڈاک ٹکٹ penny black کو کہا جاتا ہے جو کہ 1840ء میں برطانیہ نے جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پہ نوجوان ملکہ وکٹوریہ کی تصویر تھی۔ جب ڈاک کا نظام رائج ہوا اور ڈاک کی قیمت کی وصولی کیلئے ٹکٹوں کا اجراء کیا گیا ، اسی وقت سے ٹکٹ جمع کرنے کا مشغلہ وجود میں آیا۔ ٹکٹ جمع کرنا مقبول مشاغل میں سے ایک...
معلوم نہیں یہاں یہ درخواست دینا مناسب ہے یا نہیں لیکن سیارہ پہ میں نے پیغام بھیجا تھا، وہاں سے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہو سکا۔۔۔
گزارش یہ ہے کہ میرے بلاگ کا پتا بھی تبدیل ہو گیا ہے، اس لئے اس کی فیڈ بھی سیارہ میں تبدیل کر دی جائے تا کہ بلاگ پہ آنے والی نئی تحاریر ایگریگیٹر میں نظر آ سکیں۔...
کل Inception دیکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
منفرد اور پیچیدہ آئیڈیا ہے، کرسٹوفر نولن کا الگ ہی انداز ہے۔۔۔۔۔ فلم بندی اچھی ہے بہت۔ ایک دفعہ پھر دیکھنے کا ارادہ ہے تسلی سے۔۔۔ :)
یہاں تو بڑی عمدہ لڑی ہے۔۔۔
آخری فلم میں نے سالٹ دیکھی ہے۔
اور آخری ڈاکیومنٹری "اسلام: ایمپائر آف فیتھ" دیکھی ہے۔ Islam: empire of faith
مجھے یہ دستاویزی فلم پسند آئی ہے۔ آپ اسے گوگل ویڈیوز میں دیکھ سکتے ہیں۔ پہلے حصے کا ربط یہ رہا:
http://video.google.com/videoplay?docid=4222791480425043142