Recent content by عنبر احمد

  1. عنبر احمد

    عبیداللہ علیم حقیقت ایک ہے لذت میں لیکن حکایت سلسلہ در سلسلہ ہے

    حقیقت ایک ہے لذت میں لیکن حکایت سلسلہ در سلسلہ ہے مجسم ہو گئے سب خواب میرے مجھے میرا خزانہ مل گیا ہے وصالِ یار سے پہلے محبت۔۔۔ خود اپنی ذات کا اِک راستہ ہے چلو اب فیصلہ چھوڑیں اُسی پر ہمارے درمیاں جو تیسرا ہے یہ کیسے شعر تُم لکھنے لگے ہو عبید اللہ تمہیں کیا ہو گیا ہے۔۔
  2. عنبر احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ گئی تیرے غم کی سرداری دل میں یوں روز انقلاب آئے فیض
  3. عنبر احمد

    مریضِ خواب کو تو اب شفا ہے / مگر دنیا بڑی کڑوی دوا تھی۔۔

    مریضِ خواب کو تو اب شفا ہے / مگر دنیا بڑی کڑوی دوا تھی۔۔
  4. عنبر احمد

    آپ کے پہلے پیغام سے ہی آپ کا اہلِ زبان ہونا مترشح ہے۔ امید ہے سیکھنے کے ساتھ سکھانے کا عمل بھی...

    آپ کے پہلے پیغام سے ہی آپ کا اہلِ زبان ہونا مترشح ہے۔ امید ہے سیکھنے کے ساتھ سکھانے کا عمل بھی جاری ہو گا۔
  5. عنبر احمد

    میں نے آج ہی اس محفل میں شمولیت اختیار کی ہے۔ خدا کرے کہ اب صحیح سے استعمال کرنا بھی آ جائے۔

    میں نے آج ہی اس محفل میں شمولیت اختیار کی ہے۔ خدا کرے کہ اب صحیح سے استعمال کرنا بھی آ جائے۔
Top